BR100 Increased By (0.64%)
BR30 Increased By (0.68%)
KSE100 Increased By (0.54%)
KSE30 Increased By (0.62%)
BAFL 58.63 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
BIPL 28.20 Increased By ▲ 0.19 (0.68%)
BOP 36.10 Increased By ▲ 0.14 (0.39%)
CNERGY 9.69 Increased By ▲ 0.29 (3.09%)
DFML 19.81 Increased By ▲ 0.03 (0.15%)
DGKC 224.49 Increased By ▲ 1.19 (0.53%)
FABL 101.63 Increased By ▲ 0.31 (0.31%)
FCCL 55.88 Increased By ▲ 0.41 (0.74%)
FFL 17.58 Increased By ▲ 0.10 (0.57%)
GGL 25.01 Increased By ▲ 0.20 (0.81%)
HBL 313.78 Increased By ▲ 4.89 (1.58%)
HUBC 227.05 Increased By ▲ 0.12 (0.05%)
HUMNL 11.16 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
KEL 8.10 Increased By ▲ 0.16 (2.02%)
LOTCHEM 31.46 Increased By ▲ 1.03 (3.38%)
MLCF 104.24 Increased By ▲ 1.47 (1.43%)
OGDC 334.13 Increased By ▲ 0.58 (0.17%)
PAEL 45.03 Decreased By ▼ -0.04 (-0.09%)
PIBTL 17.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.28%)
PIOC 272.59 Increased By ▲ 0.75 (0.28%)
PPL 236.55 Increased By ▲ 0.93 (0.39%)
PRL 42.07 Increased By ▲ 0.22 (0.53%)
SNGP 112.40 Decreased By ▼ -1.83 (-1.6%)
SSGC 30.83 Decreased By ▼ -0.24 (-0.77%)
TELE 9.17 Increased By ▲ 0.17 (1.89%)
TPLP 12.62 Decreased By ▼ -0.05 (-0.39%)
TRG 65.58 Increased By ▲ 0.41 (0.63%)
UNITY 10.26 Increased By ▲ 0.06 (0.59%)
WTL 1.32 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، گندم بورڈ اجلاس

  • امسال ملک میں گندم کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.36 ملین میٹرک ٹن زائد ہونے کا تخمینہ ہے، وفاقی وزیر
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین کی صدارت میں منعقدہ گندم بورڈ کے نویں اجلاس میں صوبائی نمائندوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور کہیں بھی اس کی کوئی قلت نہیں ہے۔

اجلاس میں گندم کی پیداوار، دستیابی، خریداری اور مارکیٹ کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزارت کے سینئر حکام کے مطابق اس اہم اجلاس میں صوبائی چیف سیکرٹریز، محکمہ زراعت و خوراک کے سیکرٹریز اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ امسال پاکستان میں گندم کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.36 ملین میٹرک ٹن زائد ہونے کا تخمینہ ہے، جو کہ ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر تسلیم کیا گیا کہ گندم کی پیداوار کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا گیا ہے اور ملک بحران سے محفوظ ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف