BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

ترکیہ نے آخری لمحات کے گول کی بدولت امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • امریکی ٹیم کی نظریں اب بدھ کو سانتا کلارا میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کے خلاف مقابلے پر مرکوز ہیں، جبکہ ترکیہ نے فتح کے ساتھ اپنی ساکھ بچا کر وطن واپسی کی راہ لی
شائع اپ ڈیٹ

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک غیر اہم میچ میں ترکیہ نے آخری لمحات میں کان ایہان کے شاندار گول کی بدولت امریکہ کی دوسرے درجے کی ٹیم کو 2-3 سے شکست دے دی۔

ترکیہ کی اس ٹورنامنٹ میں یہ پہلی فتح ہے، جبکہ میزبان امریکی ٹیم پہلے ہی گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔امریکی ٹیم نے میچ میں نو تبدیلیاں کیں اور یلو کارڈ یافتہ چار کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا، تاہم آسٹن ٹرسٹی نے تیسرے ہی منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلا دی۔ ترکیہ نے اردا گلر اورباریس یلماز کے گولز کی بدولت میچ میں واپسی کی، لیکن ہاف ٹائم کے فوراً بعد سیباسٹین برہالٹرنے طویل فاصلے سے شاندار ہٹ لگا کر مقابلہ 2-2 سے برابر کر دیا۔ میچ کے آخری لمحات میں متبادل کھلاڑی کان ایہان نے فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو جیت دلا دی۔

امریکی ٹیم کی نظریں اب بدھ کو سانتا کلارا میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کے خلاف مقابلے پر مرکوز ہیں، جبکہ ترکیہ نے فتح کے ساتھ کم از کم اپنی ساکھ بچا کر وطن واپسی کی راہ لی ہے۔ متبادل کھلاڑی کرسچن پلسک کے میدان میں آنے پر شائقین نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا جو پہلے میچ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ کھیل کے آخری لمحات میں امریکی ڈیفینڈر ٹرسٹی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث اسٹریچر پر میدان سے باہر چلے گئے جس نے امریکی کیمپ میں تشویش پیدا کر دی ہے۔

Comments

200 حروف