BR100 Increased By (0.87%)
BR30 Increased By (0.64%)
KSE100 Increased By (0.49%)
KSE30 Increased By (0.48%)
BAFL 61.31 Increased By ▲ 0.07 (0.11%)
BIPL 27.12 Decreased By ▼ -0.25 (-0.91%)
BOP 36.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.19%)
CNERGY 8.49 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
DFML 20.90 Decreased By ▼ -0.73 (-3.37%)
DGKC 219.51 Decreased By ▼ -0.26 (-0.12%)
FABL 97.40 Increased By ▲ 0.79 (0.82%)
FCCL 58.10 Decreased By ▼ -0.37 (-0.63%)
FFL 18.42 Increased By ▲ 0.12 (0.66%)
GGL 23.00 Decreased By ▼ -0.15 (-0.65%)
HBL 304.80 Increased By ▲ 1.46 (0.48%)
HUBC 233.80 Increased By ▲ 7.45 (3.29%)
HUMNL 11.45 Decreased By ▼ -0.10 (-0.87%)
KEL 8.42 Increased By ▲ 0.06 (0.72%)
LOTCHEM 28.78 Increased By ▲ 0.42 (1.48%)
MLCF 103.00 Increased By ▲ 4.25 (4.3%)
OGDC 337.50 Increased By ▲ 3.46 (1.04%)
PAEL 43.69 Increased By ▲ 0.74 (1.72%)
PIBTL 18.40 Decreased By ▼ -0.03 (-0.16%)
PIOC 284.00 Decreased By ▼ -1.02 (-0.36%)
PPL 250.03 Increased By ▲ 4.45 (1.81%)
PRL 36.76 Decreased By ▼ -0.42 (-1.13%)
SNGP 114.30 Decreased By ▼ -0.86 (-0.75%)
SSGC 30.59 Decreased By ▼ -0.82 (-2.61%)
TELE 9.34 Decreased By ▼ -0.20 (-2.1%)
TPLP 11.03 Decreased By ▼ -0.14 (-1.25%)
TRG 69.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.09%)
UNITY 11.50 Decreased By ▼ -0.06 (-0.52%)
WTL 1.32 Increased By ▲ 0.03 (2.33%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط

  • ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.26 روپے پر بند
شائع June 18, 2026 اپ ڈیٹ June 18, 2026 05:04pm

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.26 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ بدھ کو مقامی کرنسی 278.27 روپے پر بند ہوئی تھی۔

ادھر امریکی ڈالر جمعرات دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب مضبوط رہا کیونکہ عالمی منڈیوں میں امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے رواں سال شرح سود میں اضافے کے بڑھتے ہوئے امکانات پر شرطیں مزید بڑھ گئیں۔ اس صورتحال نے جاپانی ین پر دباؤ بڑھا دیا جو مداخلت کی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔

امریکی مرکزی بینک نے حالیہ اجلاس میں شرح سود 3.50 سے 3.75 فیصد کے درمیان برقرار رکھی تاہم نئے چیئرمین کیون وارش کی قیادت میں پالیسی کے وسیع جائزے کا آغاز کیا گیا ہے۔ پالیسی سازوں میں سے تقریباً نصف نے اس سال شرح سود میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جس کی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خدشات ہیں۔

یورو معمولی اضافے کے ساتھ 1.1511 ڈالر پر رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3318 ڈالر تک مضبوط ہوا۔ آسٹریلین اور نیوزی لینڈ ڈالر میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

ڈالر انڈیکس 100.31 پر مستحکم رہا جو بدھ کے روز مارچ کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا۔ جاپانی ین 160.760 تک گر گیا، جو 2024 کے بعد کمزور ترین سطح کے قریب ہے اور اب بھی اس حد کے آس پاس ہے جسے مارکیٹ مداخلت کی ریڈ لائن سمجھتی ہے۔

دوسری جانب بینک آف انگلینڈ ممکنہ طور پر اپنی شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھے گا، کیونکہ وہ ایران جنگ بندی کے اثرات اور مہنگائی کے خدشات کا جائزہ لے رہا ہے۔

Comments

200 حروف