BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کھیل

ورلڈ کپ : آسٹریلیا کا شاندار دفاعی مظاہرہ، ترکیہ کو ہرا کر سب کو حیران کر دیا

  • میچ سے قبل تمام تر توجہ ترکیہ کے اردا گولیر پر تھی، مگر آسٹریلیا کے نوجوان فارورڈز نے بازی پلٹ دی
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلیا نے بہترین دفاعی حکمتِ عملی اور شاندار فنشنگ کی بدولت ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں مضبوط حریف ترکیہ کو 2-0 سے ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ کوچ ٹونی پوپووچ نے اپنی ٹیم کی ہمت اور ڈسپلن کو زبردست انداز میں سراہا۔

میچ سے قبل تمام تر توجہ ترکیہ کے اسٹار کھلاڑی اردا گولر پر تھی، مگر آسٹریلیا کے نوجوان فارورڈز نیسٹوری ایرانکنڈا اور محمد تورے نے اپنے تیز رفتار کاؤنٹر اٹیکس سے ترکیہ کے دفاع کو مفلوج کر دیا۔ میچ کے 27ویں منٹ میں 20 سالہ ایرانکنڈا نے شاندار گول کرکے آسٹریلیا کو برتری دلائی۔

24 سال بعد ورلڈ کپ میں واپسی کرنے والی ترکیہ کی ٹیم نے بال پوزیشن پر گرفت مضبوط رکھی اور ہاکان چالان اوغلو کی قیادت میں کئی حملے کیے، لیکن وہ آسٹریلیا کی مضبوط دفاعی دیوار اور گول کیپر پیٹرک بیچ کو نہ ٹیس کر سکے۔ آسٹریلیا کا اگلا مقابلہ اب میزبان امریکا سے سیئٹل میں ہوگا۔

Comments

200 حروف