BR100 Decreased By (-1.21%)
BR30 Decreased By (-1.49%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 57.10 Decreased By ▼ -0.59 (-1.02%)
BIPL 27.10 Decreased By ▼ -0.32 (-1.17%)
BOP 33.80 Decreased By ▼ -0.39 (-1.14%)
CNERGY 9.79 Increased By ▲ 0.17 (1.77%)
DFML 18.50 Decreased By ▼ -0.13 (-0.7%)
DGKC 207.90 Decreased By ▼ -5.13 (-2.41%)
FABL 99.00 Decreased By ▼ -1.79 (-1.78%)
FCCL 53.80 Decreased By ▼ -0.35 (-0.65%)
FFL 16.70 Decreased By ▼ -0.14 (-0.83%)
GGL 23.60 Decreased By ▼ -0.37 (-1.54%)
HBL 305.64 Decreased By ▼ -3.62 (-1.17%)
HUBC 218.18 Decreased By ▼ -3.35 (-1.51%)
HUMNL 10.68 Decreased By ▼ -0.21 (-1.93%)
KEL 7.33 Decreased By ▼ -0.26 (-3.43%)
LOTCHEM 29.20 Decreased By ▼ -1.23 (-4.04%)
MLCF 96.09 Decreased By ▼ -2.07 (-2.11%)
OGDC 318.00 Decreased By ▼ -5.36 (-1.66%)
PAEL 42.00 Decreased By ▼ -0.25 (-0.59%)
PIBTL 16.57 Decreased By ▼ -0.25 (-1.49%)
PIOC 281.00 Decreased By ▼ -4.96 (-1.73%)
PPL 220.39 Decreased By ▼ -4.34 (-1.93%)
PRL 44.55 Increased By ▲ 2.90 (6.96%)
SNGP 108.00 Decreased By ▼ -2.19 (-1.99%)
SSGC 28.90 Decreased By ▼ -0.41 (-1.4%)
TELE 8.84 Decreased By ▼ -0.15 (-1.67%)
TPLP 12.19 Decreased By ▼ -0.58 (-4.54%)
TRG 60.00 Decreased By ▼ -0.45 (-0.74%)
UNITY 10.15 Decreased By ▼ -0.22 (-2.12%)
WTL 1.24 Decreased By ▼ -0.03 (-2.36%)
کاروبار اور معیشت

سونیری بینک اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے مابین شراکت داری

  • ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم طویل المدتی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے ایک محرک کا کردار ادا کرتی ہے، معراج الدین احمد
شائع اپ ڈیٹ

پائیدار سماجی ترقی اور کمیونٹی کو بااختیار بنانے کے اپنے عزم کو مزید مضبوط کرتے ہوئے سونیری بینک نے دی سٹیزنز فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کے تحت اس نے چنائے کیمپس کو ایک سال کیلئے ایڈوپٹ کرلیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے سونیری بینک کے کردار کو مزید مضبوط بنائے گا۔

21 مئی 2026 کو مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا مقصد سونیری بینک اور ٹی سی ایف کے مابین تعاون کو یادگار بنانا اور تعلیم کے ذریعے ایک بامقصد اور دیرپا اثر پیدا کرنے کے لیے دونوں اداروں کے مشترکہ عزم کا اعادہ کرنا تھا۔

مفاہمتی یادداشت پر سونیری بینک کے ہیڈ آف ایچ آر لیگل اینڈ جنرل سروسز محمد معراج الدین احمد اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے معاونین کی جنرل باڈی ممبر اور رضاکار (وولینٹیئر) بیرسٹر زارا شاہین اعوان نے دستخط کیے۔

اس موقع پر معراج الدین احمد نے کہا کہ سونیری بینک میں ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم طویل المدتی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے ایک محرک کا کردار ادا کرتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف