BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کھیل

گیل مونفلس نے اپنے آخری فرینچ اوپن سے قبل سجائی الوداعی پارٹی

  • سابق ورلڈ نمبر چھ کی الوداعی تقریب میں نوواک جوکووچ، جینک سنر، الیگزینڈر زویریف اور اسٹيفانوس ٹسیٹسیپاس سمیت کئی نامور کھلاڑیوں کی شرکت
شائع اپ ڈیٹ

فرانس کے مقبول ٹینس اسٹار گیل مونفلس نے اپنے ہوم گراؤنڈ رولینڈ گیروس (فرینچ اوپن) میں اپنے آخری الوداعی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا آغاز ایک یادگار اور ستاروں سے سجی نمائش کاؤنٹر سے کیا۔ انہوں نے اپنی اہلیہ اور ٹینس کھلاڑی ایلینا سویتولینا کے ساتھ مل کر ایک دوستانہ میچ جیتا۔

کورٹ فلپ چیٹرئیر پرگیل اور دوست کے نام سے منعقدہ اس تقریب میں ٹینس، موسیقی اور خراجِ تحسین کا شاندار امتزاج دیکھنے کو ملا، جہاں مونفلس کے دو دہائیوں پر محیط پیشہ ورانہ کیریئر کا جشن منایا گیا۔ سابق ورلڈ نمبر چھ کی اس الوداعی تقریب میں دنیا کے صفِ اول کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، جن میں نوواک جوکووچ، جینک سنر، الیگزینڈر زویریف اور اسٹيفانوس ٹسیٹسیپاس شامل تھے۔

چار بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن ناؤمی اوساکا، ماریا ساکاری اور ابھرتی ہوئی امریکی کھلاڑی ایوا جووچ بھی اس موقع پر موجود تھیں، جبکہ ڈیوڈ کپ میں مونفلس کے سابق ساتھیوں جو ولفریڈ سونگا اور رچرڈ گاسکے نے ماضی کی یادیں تازہ کر دیں۔

روایتی میچوں کے تناؤ سے ہٹ کر کھیلے گئے اس ہنسی مذاق اور ٹرک شاٹس سے بھرپور ایونٹ کو جیت کر مونفلس اور سویتولینا نے پیرس کے شائقین کے دل جیت لیے۔

Comments

200 حروف