BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی معمولی بہتری سے 278.57 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تین پیسے کی معمولی بہتری سے 278.57 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کو مقامی کرنسی 278.60 روپے پر بند ہوئی تھی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے کی معطلی اور مذاکرات کو موقع دینے کے بیان کے بعد عالمی منڈیوں میں اہم تبدیلیاں دیکھی گئیں۔ اس اعلان سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خدشات کم ہوئے، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1 فیصد سے زائد کمی کے ساتھ 110.83 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ جنگ کا خطرہ ٹلنے سے چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر انڈیکس 99.026 پر مستحکم رہا، جبکہ امریکی ٹریژری بانڈز کی شرحِ منافع بھی کم ہو کر 4.591 فیصد پر آ گئی۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق امریکی مرکزی بینک کی جانب سے دسمبر میں شرحِ سود میں اضافے کا امکان اب 36.2 فیصد ہو گیا ہے۔

اس دوران مقامی مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتِ خرید 278.57 روپے اور قیمتِ فروخت 278.77 روپے ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر خرید کے لیے 7 پیسے اور فروخت کے لیے 9 پیسے مہنگا ہو کر بالترتیب 278.93 اور 279.65 روپے پر بند ہوا۔ دیگر کرنسیوں میں یورو 326.96 روپے، یو اے ای درہم 76.69 روپے اور سعودی ریال 74.91 روپے پر فروخت ہوا۔

Comments

Comments are closed.