BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

  • انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 278.75 روپے پر بند ہوا
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.75 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کو ڈالر 278.76 روپے پر بند ہوا تھا۔

عالمی سطح پر منگل کو جاپانی ین کی قدر میں استحکام رہا۔ پیر کے روز خلیج میں امریکہ اور ایران کے تازہ حملوں نے مارکیٹوں میں بے چینی پیدا کر دی، جس سے نازک جنگ بندی شدید دباؤ کا شکار ہوئی اور سرمایہ کاروں میں مندی کا رجحان رہا۔ ان حالات نے ڈالر کی قدر میں اضافہ کیا، جبکہ یورو اپنی گزشتہ گراوٹ برقرار رکھتے ہوئے 1.1693 ڈالر پر رہا اور پاؤنڈ اسٹرلنگ 1.353 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔ چھ عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کا انڈیکس 0.3 فیصد اضافے کے بعد 98.452 پر مستحکم رہا۔

مزید برآں گزشتہ سیشن میں 6 فیصد تک اضافے کے بعد منگل کو تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔ جولائی کے لیے برینٹ کروڈ کے سودے 1.22 ڈالر یا 1.1 فیصد کمی کے بعد 113.22 ڈالر فی بیرل پر آگئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی) کی قیمت 2.02 ڈالر یا 1.9 فیصد کی کمی کے بعد 104.40 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

Comments

200 حروف