BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
مارکٹس

اے آئی کی بدولت نوکیا کے منافع اور فروخت میں توقع سے زیادہ اضافہ

  • کمپنی نے 1 ارب یورو مالیت کے آرڈرز حاصل کیے
شائع اپ ڈیٹ

نوکیا نے جمعرات کو اپنے سہ ماہی آپریٹنگ منافع میں توقع سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا۔

کمپنی کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور کلاؤڈ صارفین کی جانب سے مسلسل مانگ کا سامنا ہے جس کی بدولت کمپنی نے 1 ارب یورو (1.2 ارب ڈالر) مالیت کے آرڈرز حاصل کیے ہیں۔

سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کا آپریٹنگ منافع 54 فیصد اضافے کے ساتھ 281 ملین یورو تک پہنچ گیا جو کہ ان فرنٹ کے تجزیہ کاروں کے اوسط تخمینے (250 ملین یورو) سے کہیں زیادہ ہے۔

حالیہ سہ ماہیوں میں نوکیا کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ نام نہاد ہائپر اسکیلرز (بڑے کلاؤڈ سروس فراہم کنندگان) کی جانب سے بنائے گئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ڈیٹا سینٹرز کی زیادہ مانگ ہے جو فائبر آپٹک کیبلز پر انحصار کرتے ہیں۔

فن لینڈ کی یہ کمپنی جو پہلے اپنے مشہور فون کاروبار اور بعد میں فائیو جی گیئر بنانے کے لیے جانی جاتی تھی، اب امریکی کمپنی انفینیرا کو خریدنے کے بعد آپٹیکل ٹرانسپورٹ سسٹم بنانے والی دنیا کی صفِ اول کی کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے۔

سہ ماہی کے دوران کمپنی کی خالص فروخت 4.5 ارب یورو تک پہنچ گئی جو کہ مارکیٹ کے تخمینوں کے عین مطابق ہے۔ فن لینڈ کے شہر ایسپو میں قائم اس گروپ کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور کلاؤڈ صارفین سے حاصل ہونے والی خالص فروخت میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Comments

Comments are closed.