BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.97%)
KSE30 Decreased By (-1.07%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 26.98 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.75 Decreased By ▼ -0.28 (-0.82%)
CNERGY 9.88 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
DFML 18.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.72%)
DGKC 204.93 Decreased By ▼ -1.58 (-0.77%)
FABL 100.10 Decreased By ▼ -0.36 (-0.36%)
FCCL 53.09 Decreased By ▼ -1.61 (-2.94%)
FFL 16.52 Decreased By ▼ -0.17 (-1.02%)
GGL 24.84 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
HBL 299.82 Decreased By ▼ -2.53 (-0.84%)
HUBC 217.08 Decreased By ▼ -2.30 (-1.05%)
HUMNL 10.61 Increased By ▲ 0.21 (2.02%)
KEL 7.22 Decreased By ▼ -0.18 (-2.43%)
LOTCHEM 29.31 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
MLCF 92.16 Decreased By ▼ -2.20 (-2.33%)
OGDC 316.29 Increased By ▲ 0.45 (0.14%)
PAEL 42.04 Decreased By ▼ -1.16 (-2.69%)
PIBTL 16.41 Decreased By ▼ -0.33 (-1.97%)
PIOC 300.24 Increased By ▲ 3.14 (1.06%)
PPL 216.84 Decreased By ▼ -2.94 (-1.34%)
PRL 50.86 Increased By ▲ 1.67 (3.39%)
SNGP 101.72 Decreased By ▼ -3.18 (-3.03%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.39 Increased By ▲ 0.12 (0.9%)
TRG 59.26 Decreased By ▼ -0.88 (-1.46%)
UNITY 10.30 Decreased By ▼ -0.13 (-1.25%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)
پاکستان

مہران ہوٹل کے قریب فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

  • مقتول گلستان جوہر میں قائم نجی اسپتال میں ڈاکٹر تھا
شائع اپ ڈیٹ

شہر قائد کی مصروف ترین سڑک شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب کار سوار ملزمان نے ڈاکٹر کو قتل کردیا۔

آج نیوز نے پولیس حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پیر کو مہران ہوٹل کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے ایک ڈاکٹر کو قتل کردیا۔

مقتول کی شناخت ڈاکٹر سارنگ کے نام سے ہوئی جنہیں سینے اور ٹانگوں میں چار گولیاں ماری گئیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ سینے میں لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔

پولیس کے مطابق جب ڈاکٹر کی حالت تشویشناک تھی تو ان کی اہلیہ انہیں رکشے میں ڈال کر اسپتال لے جارہی تھیں، تاہم اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔

ڈاکٹر سارنگ کا تعلق بدین سے تھا اور وہ گلستانِ جوہر کے ایک نجی اسپتال میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش مقتول کے بھائی کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور وہ اس ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے چھپے محرکات کا تعین کرنے کے لیے مختلف زاویوں سے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Comments

200 حروف