BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

پی ایچ ای وی گاڑیاں توانائی بحران کا مؤثر حل بننے لگیں

  • ایس یو وی سیگمنٹ میں چیری کے ٹیگو پی ایچ ای وی لائن اپ کو زبردست عوامی پذیرائی حاصل ہے
شائع اپ ڈیٹ

دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت کے باوجود پاکستان جیسی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں پلگ ان ہائبرڈ (پی ایچ ای ویز) ایک عملی حل کے طور پر سامنے آ رہی ہیں۔ یہ تبدیلی ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب چین، جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے بڑا کار ایکسپورٹر بن چکا ہے، جس میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کا کلیدی کردار ہے۔

پاکستان میں چارجنگ انفرااسٹرکچر کی کمی اور مہنگے پیٹرول نے صارفین کو ایسی گاڑیوں کی طرف راغب کیا ہے جو ایندھن کی بچت کے ساتھ طویل سفر کی سہولت بھی دیں۔ اعداد و شمار کے مطابق شہری علاقوں میں روایتی پیٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں ہائبرڈ آپشنز زیادہ سستے پڑ رہے ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایس یو وی سیگمنٹ میں چیری کے ٹیگو پی ایچ ای وی لائن اپ (ٹیگو 7، 8 اور 9) کو زبردست عوامی پذیرائی ملی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گاڑیاں روزمرہ استعمال کے لیے بجلی اور طویل سفر کے لیے پیٹرول کا بہترین امتزاج فراہم کرتی ہیں، جو موجودہ حالات میں پاکستانی صارفین کی اہم ضرورت ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف