BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.17 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.17 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 279.20 روپے پر بند ہوئی تھی۔

مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جنگ اور کشیدگی کم ہونے کے امکانات معدوم ہونے کے باعث سرمایہ کاروں نے محفوظ پناہ گاہ تلاش کرنا شروع کر دی ہے، جس کی وجہ سے جمعہ کو ڈالر کئی ماہ کی بلند ترین سطح کی جانب بڑھ گیا۔

دوسری جانب جاپانی ین کی قدر گر کر فی ڈالر 160 کی سطح کے قریب پہنچ گئی اور یہ 159.61 پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ اسی طرح یورو کی قدر میں 0.03 فیصد کمی دیکھی گئی اور یہ 1.1525 ڈالر پر رہا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.05 فیصد کمی کے ساتھ 1.3325 ڈالر پر آگیا۔

عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 99.93 پر رہا۔ مجموعی طور پر اس ماہ ڈالر کی قدر میں 2.3 فیصد اضافے کا امکان ہے جو گزشتہ سال جولائی کے بعد سے اس کا سب سے بڑا ماہانہ اضافہ ہوگا۔

Comments

200 حروف