BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

حماد خالد کی بطور صدر و سی ای او ایم سی بی اسلامک بینک لمیٹڈ میں تقرری

  • فیصلے کا مقصد بینک کی قیادت کو مزید مضبوط بنانا اور بدلتے ہوئے مالیاتی حالات میں پائیدار ترقی حاصل کرنا ہے
شائع اپ ڈیٹ

ایم سی بی اسلامک بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے حماد خالد کی بطور صدر و سی ای اوکی تقرری کی منظوری دے دی۔ اس فیصلے کا مقصد بینک کی قیادت کو مزید مضبوط بنانا اور بدلتے ہوئے مالیاتی حالات میں پائیدار ترقی حاصل کرنا ہے۔

حماد خالد جون 2022 سے ایم سی بی اسلامک بینک کے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہے تھے، اس دوران انہوں نے بینک کی حکمتِ عملی بنانے اور نگرانی کے عمل میں اہم کردار ادا کیا۔

وہ  انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف پاکستان(آئی کیپ) کے ممبر ہیں اور انہیں ایم سی بی بینک میں 16 سال سے زیادہ کام کرنے کا تجربہ حاصل ہے جہاں وہ چیف فنانشل آفیسر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

انہوں نے مالی منصوبہ بندی، سرمایہ کے انتظام اور قوانین کی پابندی کو یقینی بنایا۔

اس کے علاوہ وہ دیگر مالیاتی اداروں جیسے ون لنک پرائیویٹ لمیٹڈ، ایم سی بی این بی سی او آذربائیجان اور ایم سی بی ایکسچینج کے بورڈ ممبر بھی ہیں، جو ان کے وسیع تجربے کو ظاہر کرتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.