BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
کھیل

2026 کے ورلڈ کپ کے شائقین کے لیے کوئی خطرہ نہیں، صدر میکسیکو

  • تنظیم صورتحال کی باریک بینی سے نگرانی کر رہی ہے اور حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے، ترجمان فیفا
شائع February 25, 2026 اپ ڈیٹ February 25, 2026 08:18pm

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شینبوم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 2026 فیفا ورلڈ کپ کے لیے آنے والے شائقین کو کوئی خطرہ نہیں ۔ یہ بیان ملک کے مطلوب ترین کارٹیل لیڈر ایل مینچو کی ہلاکت کے بعد جلیسکو سمیت مختلف ریاستوں میں پھوٹنے والے تشدد کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

صدر نے اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ سیکیورٹی فورسز حالات کو معمول پر لانے کے لیے سرگرم ہیں اور بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے لیے سیکیورٹی کی تمام ضمانتیں موجود ہیں۔

دوسری جانب فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو نے بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میکسیکو کی میزبانی کے حوالے سے پرسکون ہیں اور ایونٹ شاندار ہوگا۔ فیفا کے ترجمان نے تصدیق کی کہ وہ صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں اور مقامی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔

جلیسکو کے گورنر پابلو لیموس نے بھی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میکسیکو سے کوئی وینیو ختم نہیں کیا جا رہا۔ یاد رہے کہ میکسیکو میں ورلڈ کپ کے 13 میچز کھیلے جانے ہیں، جن میں سے 4 گواڈلہارا میں ہوں گے۔ صدر شینبوم نے اپنی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاریوں کے ردعمل میں تشدد ہو سکتا ہے، لیکن ہماری ترجیح امن ہے، جنگ نہیں۔

Comments

200 حروف