BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

  • سیریز کے تمام میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے
شائع اپ ڈیٹ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ تین ایک روزہ بین الاقوامی (اوڈی آئی) میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔

شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم 9 مارچ کو ڈھاکہ پہنچے گی اور پہلے ون ڈے سے قبل 10 مارچ کو تربیتی سیشن میں حصہ لے گی۔ سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 13 مارچ کو،اسی طرح تیسرا اور آخری میچ 15 مارچ کو شیڈول ہے۔ سیریز کے تمام تینوں میچز ایک ہی مقام (ڈھاکہ) پر منعقد ہوں گے۔

جولائی 2025 کے بعد پاکستان کا بنگلہ دیش کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔ اپنے گزشتہ دورے کے دوران پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی تھی، جس میں بنگلہ دیش نے 1-2 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کے برعکس بنگلہ دیش نے گزشتہ سال مئی/جون میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جہاں سلمان علی آغا کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کیا تھا۔


سیریز کا شیڈول:

9 مارچ: پاکستانی ٹیم کی ڈھاکہ آمد

10 مارچ: تربیتی سیشن

11 مارچ: پہلا ون ڈے، ڈھاکہ

13 مارچ: دوسرا ون ڈے، ڈھاکہ

15 مارچ: تیسرا ون ڈے، ڈھاکہ

Comments

200 حروف