BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

  • روپے کی قیمت 279.57 پر مستحکم
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی معمولی بہتری سے 279.57 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ مقامی کرنسی منگل کو279.60 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر مستحکم رہا کیونکہ جغرافیائی سیاسی خطرات نے مارکیٹ کو بے چین کر رکھا ہے اور سرمایہ کار فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کمی کے اشاروں کے منتظر ہیں۔

جاپانی مینوفیکچررز کے اعتماد میں بہتری اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ میں ٹوکیو کی بھاری سرمایہ کاری کی پہلی قسط کے اعلان کے بعد جاپانی ین بھی مستحکم رہا۔ ڈالر انڈیکس جو دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی پیمائش کرتا ہے، معمولی تبدیلی کے ساتھ 97.16 پر رہا، جبکہ یورو 0.06 فیصد گر کر 1.1846 ڈالر پر آگیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی استحکام دیکھا گیا کیونکہ سرمایہ کار امریکہ اور ایران کے مذاکرات میں پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ برینٹ فیوچرز 23 سینٹس اضافے کے ساتھ 67.65 ڈالر فی بیرل، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیوٹی آئی) 19 سینٹس اضافے کے ساتھ 62.52 ڈالر پر پہنچ گیا۔ تیل کی یہ قیمتیں اس وقت تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر ہیں۔

Comments

200 حروف