BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

پاپام کا پاکستان آٹو پارٹس شو 2026 کے 21 ویں ایڈیشن کا اعلان

  • سہ روزہ نمائش 18 سے 20 ستمبر 2026 تک لاہور کے انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں ہوگی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز(پاپام) نے ملک کی سب سے بڑی آٹو موبائل نمائش، پاکستان آٹو شو (پی اے پی ایس) 2026 کے 21 ویں ایڈیشن کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سہ روزہ نمائش 18 سے 20 ستمبر 2026 تک لاہور کے انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں ہوگی۔

رواں سال نمائش کا تھیم انڈسٹریل پاکستان رکھا گیا ہے،جو ملک میں صنعت کاری، مقامی سطح پر پرزہ جات کی تیاری اور مینوفیکچرنگ میں مہارت پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ نمائش میں مقامی اور بین الاقوامی مینوفیکچررز اپنی جدید ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ سلوشنز پیش کریں گے۔

پی اے پی ایس 2026 کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر سلمان سلیم کا کہنا ہے کہ یہ ایونٹ کاروباری وسعت اور جدت کے لیے کلیدی پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ پاکستان کی آٹو انڈسٹری اس وقت روایتی انجنوں (آئی سی ای) سے الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) اور ہائیڈروجن ٹیکنالوجی کی جانب منتقل ہو رہی ہے اور یہ شو ان تبدیلیوں کو اجاگر کرے گا۔

اس نمائش کا مقصد صنعت کے روابط کو مضبوط بنانا، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور پاکستان کو ایک مسابقتی آٹو مینوفیکچرنگ حب کے طور پر عالمی سطح پر پیش کرنا ہے۔

Comments

200 حروف