BR100 Decreased By (-0.54%)
BR30 Decreased By (-0.74%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.37%)
BAFL 56.47 No Change ▼ 0.00 (0%)
BIPL 24.75 Increased By ▲ 0.12 (0.49%)
BOP 29.93 Decreased By ▼ -0.19 (-0.63%)
CNERGY 12.80 Decreased By ▼ -0.18 (-1.39%)
DFML 18.19 Increased By ▲ 0.70 (4%)
DGKC 186.87 Decreased By ▼ -0.35 (-0.19%)
FABL 93.41 Decreased By ▼ -0.30 (-0.32%)
FCCL 51.18 Decreased By ▼ -0.47 (-0.91%)
FFL 14.40 Decreased By ▼ -0.09 (-0.62%)
GGL 18.84 Decreased By ▼ -0.20 (-1.05%)
HBL 301.98 Decreased By ▼ -1.80 (-0.59%)
HUBC 199.00 Increased By ▲ 0.04 (0.02%)
HUMNL 9.83 Decreased By ▼ -0.02 (-0.2%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.03 (-0.5%)
LOTCHEM 26.07 Decreased By ▼ -0.10 (-0.38%)
MLCF 89.90 Decreased By ▼ -1.33 (-1.46%)
OGDC 313.00 Decreased By ▼ -0.39 (-0.12%)
PAEL 34.90 Decreased By ▼ -0.34 (-0.96%)
PIBTL 14.37 Decreased By ▼ -0.34 (-2.31%)
PIOC 236.00 Decreased By ▼ -3.62 (-1.51%)
PPL 219.15 Decreased By ▼ -2.21 (-1%)
PRL 91.60 Increased By ▲ 0.38 (0.42%)
SNGP 90.76 Decreased By ▼ -0.11 (-0.12%)
SSGC 23.37 Increased By ▲ 0.07 (0.3%)
TELE 7.47 Decreased By ▼ -0.14 (-1.84%)
TPLP 12.14 Decreased By ▼ -0.42 (-3.34%)
TRG 55.20 Decreased By ▼ -0.59 (-1.06%)
UNITY 7.94 Decreased By ▼ -0.08 (-1%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)
کاروبار اور معیشت

زرعی مصنوعات : صدر ایف سی سی آئی نے ویلیو ایڈیشن کی اہمیت و ضرورت واضح کر دی

  • فیصل آباد کے زرعی خام مال کو ویلیو ایڈڈ مصنوعات میں بدل کر برآمدات بڑھانے اور دیہی معیشت مستحکم کرنے کی تجویز
شائع اپ ڈیٹ

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے صدر فاروق یوسف شیخ نے ترقی پسند کاشتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل آباد کی زرعی معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت ہماری مجموعی معیشت کا 24 فیصد ہے، جو نہ صرف ٹیکسٹائل اور شوگر انڈسٹری کو خام مال فراہم کرتی ہے بلکہ 42 فیصد افرادی قوت کو روزگار بھی مہیا کر رہی ہے۔

انہوں نے آلو کی بمپر فصل کا ذکر کرتے ہوئے کسانوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی پیداوار کو کوڑیوں کے دام فروخت کرنے کے بجائے ’ویلیو ایڈیشن‘ اور غیر روایتی حکمت عملی اپنائیں۔ فاروق یوسف شیخ نے تجویز دی کہ کسان آلو سے آٹا بنانے کے چھوٹے یونٹس لگا سکتے ہیں، جس سے نہ صرف اس کی زندگی بڑھ جائے گی بلکہ اسے مناسب وقت پر مہنگے داموں فروخت بھی کیا جا سکے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کے بلا سود قرضوں کی مدد سے چھوٹے کسان اپنی پیداوار کو محفوظ بنا کر 24 کروڑ کی مقامی مارکیٹ اور بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جس سے دیہی غربت کا خاتمہ اور قیمتی زرمبادلہ کا حصول ممکن ہوگا۔

Comments

Comments are closed.