BR100 Decreased By (-0.71%)
BR30 Decreased By (-0.24%)
KSE100 Decreased By (-0.69%)
KSE30 Decreased By (-0.69%)
BAFL 59.68 Decreased By ▼ -1.28 (-2.1%)
BIPL 24.43 Increased By ▲ 0.11 (0.45%)
BOP 31.41 Decreased By ▼ -0.04 (-0.13%)
CNERGY 11.90 Increased By ▲ 0.45 (3.93%)
DFML 17.60 Increased By ▲ 0.81 (4.82%)
DGKC 200.96 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
FABL 93.30 Decreased By ▼ -1.94 (-2.04%)
FCCL 59.49 Decreased By ▼ -0.33 (-0.55%)
FFL 14.35 Decreased By ▼ -0.18 (-1.24%)
GGL 19.79 Decreased By ▼ -0.17 (-0.85%)
HBL 304.13 Decreased By ▼ -3.08 (-1%)
HUBC 206.04 Decreased By ▼ -1.34 (-0.65%)
HUMNL 7.99 Decreased By ▼ -0.16 (-1.96%)
KEL 6.20 Decreased By ▼ -0.09 (-1.43%)
LOTCHEM 24.55 Decreased By ▼ -0.10 (-0.41%)
MLCF 103.71 Decreased By ▼ -1.42 (-1.35%)
OGDC 312.73 Decreased By ▼ -1.31 (-0.42%)
PAEL 34.88 Decreased By ▼ -0.73 (-2.05%)
PIBTL 13.87 Decreased By ▼ -0.13 (-0.93%)
PIOC 271.64 Decreased By ▼ -3.39 (-1.23%)
PPL 222.87 Decreased By ▼ -0.88 (-0.39%)
PRL 82.36 Increased By ▲ 2.85 (3.58%)
SNGP 94.75 Increased By ▲ 0.29 (0.31%)
SSGC 23.51 Decreased By ▼ -0.09 (-0.38%)
TELE 7.35 Decreased By ▼ -0.06 (-0.81%)
TPLP 12.75 Decreased By ▼ -0.13 (-1.01%)
TRG 52.99 Decreased By ▼ -0.21 (-0.39%)
UNITY 8.48 Decreased By ▼ -0.28 (-3.2%)
WTL 1.31 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

تلہ گنگ کے قریب کراچی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع
شائع اپ ڈیٹ

راولپنڈی سے کراچی جانے والی ایک مسافر بس تلہ گنگ کے علاقے ڈھوک پٹھان کے قریب کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔

آج نیوز کے مطابق بدھ کو پیش آئے حادثے کے فوری بعد مقامی لوگ، ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی گورنمنٹ سٹی اسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا، جہاں اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ مسافر بس راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی۔ شدید دھند کے باعث موٹروے اور سی پیک بند تھے جس کی وجہ سے بس نے جی ٹی روڈ کے ذریعے متبادل راستہ اختیار کیا، تاہم ڈرائیور پہاڑی اور خطرناک راستوں سے ناواقف تھا، جس کے باعث بس ڈھوک پٹھان کے قریب گہری کھائی میں جاگری۔

حادثے کے بعد مقامی افراد اور امدادی ٹیموں نے فوری طور پر بس کے اندر پھنسے مسافروں کو نکال کر اسپتال پہنچانے میں مدد کی۔

حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ حادثے کی اصل وجوہات کیا تھیں اور مستقبل میں ایسے حادثات سے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جا سکیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Comments

Comments are closed.