BR100 Increased By (0.21%)
BR30 Increased By (0.24%)
KSE100 Increased By (0.14%)
KSE30 Increased By (0.31%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.80 Decreased By ▼ -0.24 (-0.89%)
BOP 33.62 Decreased By ▼ -0.06 (-0.18%)
CNERGY 10.57 Increased By ▲ 0.76 (7.75%)
DFML 18.02 Decreased By ▼ -0.50 (-2.7%)
DGKC 209.52 Increased By ▲ 1.65 (0.79%)
FABL 98.85 Decreased By ▼ -0.05 (-0.05%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.28 (0.52%)
FFL 16.43 Decreased By ▼ -0.25 (-1.5%)
GGL 23.83 Increased By ▲ 0.26 (1.1%)
HBL 301.75 Decreased By ▼ -2.64 (-0.87%)
HUBC 219.49 Increased By ▲ 1.38 (0.63%)
HUMNL 10.59 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.27 Decreased By ▼ -0.08 (-1.09%)
LOTCHEM 29.53 Increased By ▲ 0.42 (1.44%)
MLCF 96.11 Increased By ▲ 0.61 (0.64%)
OGDC 318.50 Increased By ▲ 0.56 (0.18%)
PAEL 41.71 Decreased By ▼ -0.12 (-0.29%)
PIBTL 16.79 Increased By ▲ 0.29 (1.76%)
PIOC 296.00 Increased By ▲ 15.99 (5.71%)
PPL 220.00 Increased By ▲ 0.26 (0.12%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.37 Decreased By ▼ -1.12 (-1.04%)
SSGC 29.08 Increased By ▲ 0.15 (0.52%)
TELE 8.81 Increased By ▲ 0.05 (0.57%)
TPLP 12.70 Increased By ▲ 0.60 (4.96%)
TRG 60.18 Increased By ▲ 0.15 (0.25%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

پنجاب میں 30 ہزار ٹریکٹرز کی فراہمی کا ریکارڈ قائم

  • پہلے فیز میں 50 سے 75 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو فراہم کردیے گئے
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے 30 ہزار ٹریکٹرز کی فراہمی کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس تاریخی اسکیم کا مقصد کسانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا اور صوبے بھر میں زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے پہلے فیز میں 50 سے 75 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ دوسرے فیز میں 75 سے 85 ہارس پاور کے مزید 10 ہزار ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل ہو چکی ہے جبکہ ان کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے جبکہ ہائی پاور ٹریکٹر سکیم کے لیے مجموعی طور پر 10 ارب روپے کی سبسڈی ادا کی جائے گی۔

مریم نواز شریف نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ٹریکٹر اسکیم کا تیسرا فیز جنوری میں شروع کیا جائے گا، کاشتکاروں کو 50 سے 55 ہارس پاور کے ٹریکٹرز کی فراہمی کے لیے وسط جنوری سے درخواستیں طلب کی جائیں گی، اس کے علاوہ ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام کے تحت 100 سے 120 ہارس پاور کے بڑے ٹریکٹرز بلاسود قرضوں پر فراہم کیے جائیں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.