BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ

  • ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے280.26روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے280.26روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ بدھ کو مقامی کرنسی 280.27 روپے پر بند ہوئی تھی

عالمی سطح پر جمعرات کو امریکی ڈالر نے اپنی بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوطی برقرار رکھی کیونکہ مارکیٹس برطانیہ، یورپ اور جاپان میں مرکزی بینکوں کے فیصلوں کے پیش نظر پوزیشن لے رہی ہیں۔

برطانوی پاؤنڈ (اسٹرلنگ) بدستور دباؤ میں رہا کیونکہ برطانیہ میں مہنگائی میں غیر متوقع کمی نے بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرحِ سود میں کمی کے امکان کو تقویت دی۔

ادھر جاپانی ین نے گزشتہ سیشن کے نقصانات میں قدرے کمی کی جبکہ بینک آف جاپان کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں شرحِ سود کو تین دہائیوں کی بلند ترین سطح تک بڑھائے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔

ڈالر انڈیکس گزشتہ سیشن میں 0.2 فیصد اضافے کے بعد جمعرات کو تقریباً بغیر کسی تبدیلی کے 98.35 کی سطح پر رہا۔

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.2 فیصد مضبوط ہو کر 155.45 پر آ گیا، جس سے بدھ کو ہونے والی 0.6 فیصد کمی میں کمی واقع ہوئی۔

یورو 1.1743 ڈالر پر تقریباً مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ (اسٹرلنگ) بھی گزشتہ روز 0.4 فیصد کمی کے بعد 1.3373 ڈالر پر بغیر کسی بڑی تبدیلی کے برقرار رہا۔

Comments

Comments are closed.