BR100 Increased By (1.16%)
BR30 Increased By (1.76%)
KSE100 Increased By (0.66%)
KSE30 Increased By (0.73%)
BAFL 58.55 Increased By ▲ 0.11 (0.19%)
BIPL 25.49 Increased By ▲ 0.29 (1.15%)
BOP 34.35 Increased By ▲ 0.36 (1.06%)
CNERGY 8.17 Increased By ▲ 0.06 (0.74%)
DFML 21.24 Increased By ▲ 0.40 (1.92%)
DGKC 197.92 Increased By ▲ 4.95 (2.57%)
FABL 89.70 Decreased By ▼ -0.09 (-0.1%)
FCCL 54.16 Increased By ▲ 1.33 (2.52%)
FFL 18.10 Increased By ▲ 0.15 (0.84%)
GGL 19.70 Increased By ▲ 0.73 (3.85%)
HBL 286.61 Increased By ▲ 1.11 (0.39%)
HUBC 215.50 Increased By ▲ 1.12 (0.52%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.13 Increased By ▲ 0.11 (1.37%)
LOTCHEM 27.55 Decreased By ▼ -0.34 (-1.22%)
MLCF 88.40 Increased By ▲ 1.89 (2.18%)
OGDC 323.98 Increased By ▲ 4.02 (1.26%)
PAEL 40.10 Increased By ▲ 0.68 (1.73%)
PIBTL 17.37 Increased By ▲ 0.70 (4.2%)
PIOC 270.00 Increased By ▲ 3.94 (1.48%)
PPL 232.48 Increased By ▲ 4.30 (1.88%)
PRL 35.07 Increased By ▲ 0.39 (1.12%)
SNGP 99.51 Increased By ▲ 0.33 (0.33%)
SSGC 27.12 Increased By ▲ 0.52 (1.95%)
TELE 8.67 Increased By ▲ 0.39 (4.71%)
TPLP 8.80 Increased By ▲ 0.58 (7.06%)
TRG 71.49 Increased By ▲ 1.78 (2.55%)
UNITY 11.73 Increased By ▲ 0.06 (0.51%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
پاکستان

حیدرآباد : آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

  • دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، امدادی کارروائیاں اور ریسکیو آپریشنز جاری
شائع November 15, 2025 اپ ڈیٹ November 15, 2025 09:26pm

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد تھانے کی حدود میں واقع آتش بازی کی ایک فیکٹری میں ہفتے کے روز دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق اور 6 دیگر زخمی ہوئے، جن میں 3 کی حالت انتہائی نازک ہے۔ یہ بات آج نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔

دھماکے کے بعد فیکٹری کو شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں کیونکہ کئی افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان نے کہا کہ یہ زوردار دھماکہ لغاری گوٹھ میں دریا کے کنارے واقع فیکٹری میں ہوا، جس نے عمارت کو تہس نہس کر دیا ہے۔

ریسکیو ترجمان نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 نے کہا کہ اس کے سنٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول نے فوری طور پر فائر اور ریسکیو ٹیم کے ساتھ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوع پر روانہ کیے۔

افسر نے مزید کہا کہ آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشنز جاری ہیں۔

Comments

Comments are closed.