BR100 Increased By (0.11%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.45 (-0.79%)
BIPL 27.18 Increased By ▲ 0.29 (1.08%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 9.92 Decreased By ▼ -0.69 (-6.5%)
DFML 18.16 Increased By ▲ 0.11 (0.61%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.18 Increased By ▲ 1.23 (1.24%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.87 (1.62%)
FFL 16.70 Increased By ▲ 0.24 (1.46%)
GGL 24.87 Increased By ▲ 1.05 (4.41%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 219.15 Increased By ▲ 0.21 (0.1%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 94.35 Decreased By ▼ -2.01 (-2.09%)
OGDC 316.40 Decreased By ▼ -1.82 (-0.57%)
PAEL 43.15 Increased By ▲ 1.38 (3.3%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 296.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PPL 220.50 Increased By ▲ 0.33 (0.15%)
PRL 49.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
SNGP 104.94 Decreased By ▼ -1.19 (-1.12%)
SSGC 28.17 Decreased By ▼ -0.97 (-3.33%)
TELE 8.80 Decreased By ▼ -0.02 (-0.23%)
TPLP 13.40 Increased By ▲ 0.89 (7.11%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
UNITY 10.44 Increased By ▲ 0.42 (4.19%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
کاروبار اور معیشت

پاکستانی وفد جیولری، جیم اینڈ ٹیکنالوجی دبئی میں شرکت کیلئے تیار

  • ایونٹ 11 سے 13 نومبر تک دبئی میں منعقد ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کا ایک وفد جیولری، جیم اینڈ ٹیکنالوجی دبئی (جے جی ٹی ڈی) 2025 نمائش میں شرکت کرے گا جو کہ جیمز اور جیولری صنعت کی معروف بین الاقوامی نمائشوں میں سے ایک ہے اور یہ 11 سے 13 نومبر تک دبئی میں منعقد ہوگی۔

یہ وفد پاکستان کے گولڈ اینڈ جیمز آرٹ پروموشن کونسل کے بینر تلے حصہ لے رہا ہے۔

پاکستانی جیولرز کے وفد کی قیادت صدر گولڈ اینڈ جیمز آرٹ پروموشن کونسل محمد احمد کریں گے۔ دورے کا مقصد نئے کاروباری مواقع تلاش کرنا، پاکستانی ہنر کو فروغ دینا اور عالمی جیولری مارکیٹ کے ساتھ تجارتی تعلقات مضبوط کرنا ہے۔

یہ نمائش انفورما مارکیٹس اور اٹالین ایکزیبیشن گروپ کے مشترکہ انتظام میں منعقد کی جائے گی، جس میں تقریباً 30 ممالک اور خطوں سے 350 سے زائد نمائش کنندگان حصہ لیں گے، جن میں ارمنستان، قازقستان اور اردن کے نئے شرکاء بھی شامل ہیں۔ چین، ہانگ کانگ، بھارت، اٹلی، سری لنکا، تھائی لینڈ، ترکی اور امریکہ کے کنٹری پیویلینز بھی مختلف مصنوعات کی وسیع رینج پیش کریں گے۔

انفارما مارکیٹس اور اٹالین ایگزیبیشن گروپ کے مشترکہ اہتمام سے منعقد ہونے والی نمائش میں تقریباً 30 ممالک اور خطوں کے 350 سے زائد نمائش کنندگان حصہ لیں گے جن میں آرمینیا، قازقستان اور اردن سے نئے شرکاء بھی شامل ہیں۔ چین، ہانگ کانگ، بھارت، اٹلی، سری لنکا، تھائی لینڈ، ترکیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے کنٹری پویلین بھی مصنوعات کی ایک وسیع رینج کی نمائش کریں گے۔

Comments

Comments are closed.