BR100 Increased By (1.26%)
BR30 Increased By (1.3%)
KSE100 Increased By (1.12%)
KSE30 Increased By (1.13%)
BAFL 57.78 Increased By ▲ 0.58 (1.01%)
BIPL 27.30 Increased By ▲ 0.41 (1.52%)
BOP 34.53 Increased By ▲ 0.84 (2.49%)
CNERGY 10.96 Increased By ▲ 0.35 (3.3%)
DFML 18.48 Increased By ▲ 0.43 (2.38%)
DGKC 211.50 Increased By ▲ 1.60 (0.76%)
FABL 101.40 Increased By ▲ 2.45 (2.48%)
FCCL 54.35 Increased By ▲ 0.61 (1.14%)
FFL 16.86 Increased By ▲ 0.40 (2.43%)
GGL 23.95 Increased By ▲ 0.13 (0.55%)
HBL 305.32 Increased By ▲ 2.90 (0.96%)
HUBC 221.95 Increased By ▲ 3.01 (1.37%)
HUMNL 10.74 Increased By ▲ 0.20 (1.9%)
KEL 7.44 Increased By ▲ 0.16 (2.2%)
LOTCHEM 30.07 Increased By ▲ 0.42 (1.42%)
MLCF 97.00 Increased By ▲ 0.64 (0.66%)
OGDC 321.40 Increased By ▲ 3.18 (1%)
PAEL 42.52 Increased By ▲ 0.75 (1.8%)
PIBTL 17.00 Increased By ▲ 0.19 (1.13%)
PIOC 299.90 Increased By ▲ 3.28 (1.11%)
PPL 223.30 Increased By ▲ 3.13 (1.42%)
PRL 52.80 Increased By ▲ 3.75 (7.65%)
SNGP 107.25 Increased By ▲ 1.12 (1.06%)
SSGC 29.54 Increased By ▲ 0.40 (1.37%)
TELE 8.92 Increased By ▲ 0.10 (1.13%)
TPLP 12.84 Increased By ▲ 0.33 (2.64%)
TRG 60.79 Increased By ▲ 0.57 (0.95%)
UNITY 10.25 Increased By ▲ 0.23 (2.3%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.01 (0.81%)
پاکستان

اسموگ کے باعث لاہور ہائیکورٹ نے اتوار کو تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگادی

  • عدالت نے شادی ہالوں کی رات 10 بجے تک بندش کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کر دی
شائع اپ ڈیٹ

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے اتوار کو تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی اور شادی ہالز میں تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنے کے احکامات پر عملدرآمد کا بھی حکم دے دیا

عدالت نے اسموگ اور ماحولیاتی مسائل سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ ہر سماعت میں ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) کا ڈائریکٹر سطح کا افسر پیش ہو۔

قبل ازیں لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مارکیٹوں اور ریستورانوں کو رات 10 بجے بند کرنے کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور اس کے نفاذ کی کارروائی عدالت کے سامنے پیش کی۔

عدالت نے کہا کہ نوٹیفکیشن جاری کرنا کافی نہیں بلکہ اسے سختی سے نافذ کرنا ضروری ہے۔

عدالت نے خدشہ ظاہر کیا کہ بڑھتے ہوئے آلودگی کے اثرات اسموگ کے مسئلے کو مزید بڑھا رہے ہیں اور ان پابندیوں کا مقصد اسموگ کو کنٹرول کرنا ہے۔

واسا کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سیوریج سسٹم کی اپ گریڈنگ جاری ہے۔

عدالت نے وا سا کو ہدایت دی کہ جاری منصوبوں کی تفصیلات اور ان کے مکمل ہونے کی متوقع تاریخیں اگلی سماعت 7 نومبر تک عدالت میں پیش کریں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.