BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی پاکستان کی اولین کوئلہ نکالنے والی کمپنی اور ملک کی کامیاب ترین عوامی و نجی شراکت داریوں میں شامل پاکستان کی پہلی مائننگ کمپنی بن گئی ہےجس نے مائننگ ٹیکنالوجی ایکسیلنس ایوارڈز 2025 میں چار اعزازات حاصل کیے۔

اپنے وژن کے تحت عالمی معیار کی پائیدار مائننگ کمپنی کے طور پر رہنمائی کے عزم سے لیس، ایس ای سی ایم سی کو بزنس ایکسپینشن، انوویشن، سیفٹی اور ماحولیاتی زمرہ جات میں اعزازات سے نوازا گیا۔

یہ ایوارڈز اسٹریٹیجک ترقی، ڈیجیٹلائزیشن، آپریشنل ایکسیلنس، حفاظت اور پائیداری میں کامیابیوں کا اعتراف ہیں۔تھر بلاک II میں 3.8 ملین ٹن سالانہ کی ابتدائی پیداواری صلاحیت کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے، ایس ای سی ایم سی نے بتدریج اسے 7.6 ملین ٹن سالانہ تک بڑھایا ہےجس سے پاکستان کی توانائی کے تحفظ میں اضافہ ہوا, اور درآمدی کوئلے پر انحصار کم ہوا۔

کمپنی کے آغاز سے اب تک ملک کو 1.6 ارب امریکی ڈالر سے زائد زرمبادلہ کی بچت ہوئی ہے۔

فیز III کے آغاز کے ساتھ ہی کان کی پیداوار تقریباً 11.2 ملین ٹن سالانہ تک پہنچ جائے گی جس سے تھر کے کوئلے سے پیدا ہونے والی 660 میگاواٹ سستی بجلی کا قومی گرڈ میں اضافہ ہوگا۔

مستقبل میں ایس ای سی ایم سی کا منصوبہ ہے کہ تھر کوئلے کا استعمال بجلی کی پیداوار کے علاوہ، دیگر صنعتوں جیسے سیمنٹ، اسٹیل اور فرٹیلائزر میں کوئلہ گیسفکیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے بڑھایا جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.