BR100 Decreased By (-0.33%)
BR30 Decreased By (-0.3%)
KSE100 Decreased By (-0.18%)
KSE30 Decreased By (-0.01%)
BAFL 56.70 Decreased By ▼ -0.04 (-0.07%)
BIPL 26.88 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.25 Decreased By ▼ -0.43 (-1.28%)
CNERGY 10.20 Increased By ▲ 0.39 (3.98%)
DFML 18.15 Decreased By ▼ -0.37 (-2%)
DGKC 207.90 Increased By ▲ 0.03 (0.01%)
FABL 97.60 Decreased By ▼ -1.30 (-1.31%)
FCCL 53.54 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
FFL 16.34 Decreased By ▼ -0.34 (-2.04%)
GGL 23.70 Increased By ▲ 0.13 (0.55%)
HBL 303.00 Decreased By ▼ -1.39 (-0.46%)
HUBC 218.00 Decreased By ▼ -0.11 (-0.05%)
HUMNL 10.45 Decreased By ▼ -0.21 (-1.97%)
KEL 7.20 Decreased By ▼ -0.15 (-2.04%)
LOTCHEM 28.70 Decreased By ▼ -0.41 (-1.41%)
MLCF 95.25 Decreased By ▼ -0.25 (-0.26%)
OGDC 318.99 Increased By ▲ 1.05 (0.33%)
PAEL 41.26 Decreased By ▼ -0.57 (-1.36%)
PIBTL 16.39 Decreased By ▼ -0.11 (-0.67%)
PIOC 296.00 Increased By ▲ 15.99 (5.71%)
PPL 221.90 Increased By ▲ 2.16 (0.98%)
PRL 47.65 Increased By ▲ 3.06 (6.86%)
SNGP 106.65 Decreased By ▼ -0.84 (-0.78%)
SSGC 28.61 Decreased By ▼ -0.32 (-1.11%)
TELE 8.75 Decreased By ▼ -0.01 (-0.11%)
TPLP 12.27 Increased By ▲ 0.17 (1.4%)
TRG 59.69 Decreased By ▼ -0.34 (-0.57%)
UNITY 10.05 Decreased By ▼ -0.06 (-0.59%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے صوبے بھر میں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا اور اب تک مختلف تاجروں پر مجموعی طور پر 60 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

پی آر اے کے ترجمان کے مطابق لاہور، گجرات، گوجرانوالہ اور ساہیوال کے متعدد معروف ہوٹلوں اور فوڈ چین ریسٹورنٹس میں معائنہ کیا گیا۔

کارروائی کے دوران افسران نے صارفین کی ادائیگیوں کے ریکارڈ قبضے میں لیے اور مختلف کاروباروں پر 60 لاکھ روپے سے زیادہ کے جرمانے عائد کیے۔

مزید بتایا گیا کہ کئی ریسٹورنٹس کو آئی ای ایم ایس (آئی ای ایم ایز) سسٹم نصب نہ کرنے پر نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

پی آر اے کے ترجمان نے کہا کہ ٹیکس نظام میں ہیرا پھیری کرنے والوں کے خلاف غیر جانب دارانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق پی آر اے کا الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم تمام فروخت کے ریکارڈ کو محفوظ رکھنا لازمی قرار دیتا ہے۔

پی آر اے تاجروں میں آگاہی بپیدا کرنے اور سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی سیشنز بھی منعقد کر رہا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.