BR100 Increased By (1.01%)
BR30 Increased By (1.45%)
KSE100 Increased By (0.51%)
KSE30 Increased By (0.58%)
BAFL 58.40 Decreased By ▼ -0.04 (-0.07%)
BIPL 25.40 Increased By ▲ 0.20 (0.79%)
BOP 34.24 Increased By ▲ 0.25 (0.74%)
CNERGY 8.13 Increased By ▲ 0.02 (0.25%)
DFML 21.00 Increased By ▲ 0.16 (0.77%)
DGKC 197.50 Increased By ▲ 4.53 (2.35%)
FABL 89.68 Decreased By ▼ -0.11 (-0.12%)
FCCL 53.90 Increased By ▲ 1.07 (2.03%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.75 Increased By ▲ 0.78 (4.11%)
HBL 286.75 Increased By ▲ 1.25 (0.44%)
HUBC 215.66 Increased By ▲ 1.28 (0.6%)
HUMNL 10.99 Increased By ▲ 0.11 (1.01%)
KEL 8.13 Increased By ▲ 0.11 (1.37%)
LOTCHEM 27.48 Decreased By ▼ -0.41 (-1.47%)
MLCF 87.89 Increased By ▲ 1.38 (1.6%)
OGDC 324.89 Increased By ▲ 4.93 (1.54%)
PAEL 39.90 Increased By ▲ 0.48 (1.22%)
PIBTL 17.29 Increased By ▲ 0.62 (3.72%)
PIOC 270.70 Increased By ▲ 4.64 (1.74%)
PPL 232.80 Increased By ▲ 4.62 (2.02%)
PRL 34.90 Increased By ▲ 0.22 (0.63%)
SNGP 99.60 Increased By ▲ 0.42 (0.42%)
SSGC 27.14 Increased By ▲ 0.54 (2.03%)
TELE 8.54 Increased By ▲ 0.26 (3.14%)
TPLP 8.76 Increased By ▲ 0.54 (6.57%)
TRG 71.60 Increased By ▲ 1.89 (2.71%)
UNITY 11.70 Increased By ▲ 0.03 (0.26%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)

سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے صوبے میں زرعی آمدنی ٹیکس (اے آئی ٹی) دہندگان کی سہولت کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور ادائیگی کا جدید پورٹل متعارف کرادیا۔

یہ پورٹل رجسٹریشن اور ادائیگی کے مراحل کو نہ صرف آسان اور تیز بلکہ مکمل طور پر صارف دوست بناتا ہے۔

رجسٹریشن کے لیے ٹیکس دہندگان کے پاس قومی شناختی کارڈ اور فعال موبائل نمبر کا ہونا لازمی ہے۔

رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد اے آئی ٹی کی ادائیگی باآسانی بینکنگ ایپس، مخصوص اے ٹی ایمز اور کاؤنٹر پر دستیاب سہولیات کے ذریعے کی جاسکتی ہے، جبکہ اس کے لیے ایس آر بی دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

یہ پورٹل ایس آر بی کی ویب سائٹ کے ذریعے دستیاب ہے، جہاں تمام رہنما مواد بھی فراہم کیا گیا ہے۔

ایس آر بی کے مطابق یہ نیا نظام ٹیکس دہندگان کو اپنے واجبات بروقت ادا کرنے اور مقررہ مدت کے اندر ریٹرن جمع کرانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

ادارے نے ٹیکس دہندگان کے تعاون اور شفاف و مؤثر ٹیکس نظام کے فروغ میں ان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.