BR100 Increased By (1.56%)
BR30 Increased By (1.52%)
KSE100 Increased By (1.33%)
KSE30 Increased By (1.4%)
BAFL 57.80 Increased By ▲ 0.60 (1.05%)
BIPL 27.40 Increased By ▲ 0.51 (1.9%)
BOP 34.48 Increased By ▲ 0.79 (2.34%)
CNERGY 10.92 Increased By ▲ 0.31 (2.92%)
DFML 18.41 Increased By ▲ 0.36 (1.99%)
DGKC 213.50 Increased By ▲ 3.60 (1.72%)
FABL 102.19 Increased By ▲ 3.24 (3.27%)
FCCL 54.80 Increased By ▲ 1.06 (1.97%)
FFL 16.76 Increased By ▲ 0.30 (1.82%)
GGL 24.23 Increased By ▲ 0.41 (1.72%)
HBL 305.75 Increased By ▲ 3.33 (1.1%)
HUBC 222.25 Increased By ▲ 3.31 (1.51%)
HUMNL 10.74 Increased By ▲ 0.20 (1.9%)
KEL 7.44 Increased By ▲ 0.16 (2.2%)
LOTCHEM 30.04 Increased By ▲ 0.39 (1.32%)
MLCF 97.70 Increased By ▲ 1.34 (1.39%)
OGDC 322.00 Increased By ▲ 3.78 (1.19%)
PAEL 42.81 Increased By ▲ 1.04 (2.49%)
PIBTL 17.21 Increased By ▲ 0.40 (2.38%)
PIOC 302.30 Increased By ▲ 5.68 (1.91%)
PPL 224.12 Increased By ▲ 3.95 (1.79%)
PRL 52.65 Increased By ▲ 3.60 (7.34%)
SNGP 107.90 Increased By ▲ 1.77 (1.67%)
SSGC 29.60 Increased By ▲ 0.46 (1.58%)
TELE 8.98 Increased By ▲ 0.16 (1.81%)
TPLP 12.95 Increased By ▲ 0.44 (3.52%)
TRG 60.69 Increased By ▲ 0.47 (0.78%)
UNITY 10.18 Increased By ▲ 0.16 (1.6%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.02 (1.63%)

ایک سرکاری دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت نے تمام صوبائی اور وفاقی حکام/اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین، جن کے پاس درست ”پروف آف رجسٹریشن“ (پی او آر) کارڈ موجود ہیں، کے خلاف کوئی منفی کارروائی نہ کریں۔

ریاستی و سرحدی امور (سیفران) اور امور کشمیر کی وزارت کی جانب سے یہ ہدایت وفاقی سطح پر پی او آر کارڈ کی مدت میں توسیع سے متعلق مشاورت کے بعد جاری کی گئی ہے۔

وزارت امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاستی و سرحدی امور (سیفران) کی جانب سے وزارت داخلہ، تمام چیف سیکریٹریز، انسپکٹر جنرل پولیس، اور اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے چیف کمشنر کو جاری کردہ ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو حراساں یا گرفتار نہ کیا جائے، جب تک کہ متعلقہ حکام کی جانب سے حتمی فیصلہ نہ آ جائے۔

حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ متعلقہ تمام اداروں اور محکموں کو اس حکم کے مطابق عمل کرنے کی ہدایات جاری کریں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.