BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)

پاک جن پاور لمیٹڈ (پی کے جی پی) نے پیر کے روز کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔

کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ایک نوٹس میں بتایا کہ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمیں کسی ایسی پیش رفت یا معاملے کا علم نہیں ہے جو کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ اور اضافے کا سبب بنی ہو۔

نوٹس میں مزید کہا گیا کہ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ کمپنی مادی معلومات کی ترسیل سے متعلق تمام قانونی تقاضوں سے بخوبی آگاہ ہے، اور جب بھی کمپنی کے معاملات سے متعلق کوئی مادی معلومات دستیاب ہوں گی تو ان کو سیکیورٹیز ایکٹ 2015 اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کے رول بُک کے تحت باقاعدہ طور پر شائع کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکجن پاور لمیٹڈ ((پی کے جی پی) کو 1995 میں شامل کیا گیا تھا اور اس کا مرکزی دفتر لاہور میں واقع ہے۔ کمپنی کا بنیادی کام ایک آئل فائرڈ پاور اسٹیشن کو ملکیت میں لینا، چلانا اور اس کی دیکھ بھال کرنا ہے، جس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 365 میگاواٹ ہے اور یہ محمود کوٹ، مظفرگڑھ، پنجاب میں واقع ہے۔

Comments

Comments are closed.