BR100 Increased By (3.36%)
BR30 Increased By (3.5%)
KSE100 Increased By (3.13%)
KSE30 Increased By (3.24%)
BAFL 60.71 Increased By ▲ 1.91 (3.25%)
BIPL 24.57 Increased By ▲ 0.48 (1.99%)
BOP 31.95 Increased By ▲ 1.01 (3.26%)
CNERGY 11.45 Decreased By ▼ -0.65 (-5.37%)
DFML 16.14 Increased By ▲ 0.41 (2.61%)
DGKC 212.45 Increased By ▲ 12.04 (6.01%)
FABL 94.70 Increased By ▲ 2.79 (3.04%)
FCCL 63.49 Increased By ▲ 5.44 (9.37%)
FFL 13.98 Increased By ▲ 0.63 (4.72%)
GGL 19.56 Increased By ▲ 0.32 (1.66%)
HBL 311.74 Increased By ▲ 11.85 (3.95%)
HUBC 209.71 Increased By ▲ 8.10 (4.02%)
HUMNL 8.97 Increased By ▲ 0.34 (3.94%)
KEL 6.23 Increased By ▲ 0.12 (1.96%)
LOTCHEM 24.82 Increased By ▲ 0.39 (1.6%)
MLCF 106.90 Increased By ▲ 6.86 (6.86%)
OGDC 316.98 Increased By ▲ 4.09 (1.31%)
PAEL 34.80 Increased By ▲ 1.32 (3.94%)
PIBTL 13.80 Increased By ▲ 0.61 (4.62%)
PIOC 278.90 Increased By ▲ 16.61 (6.33%)
PPL 228.49 Increased By ▲ 10.53 (4.83%)
PRL 77.45 Decreased By ▼ -8.10 (-9.47%)
SNGP 94.19 Increased By ▲ 2.23 (2.42%)
SSGC 23.80 Increased By ▲ 1.20 (5.31%)
TELE 7.32 Increased By ▲ 0.17 (2.38%)
TPLP 13.79 Increased By ▲ 0.43 (3.22%)
TRG 54.44 Increased By ▲ 1.03 (1.93%)
UNITY 8.63 Increased By ▲ 0.58 (7.2%)
WTL 1.02 No Change ▼ 0.00 (0%)

پاکستان نے جمعرات کے روز ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے اور آنے والی نسلوں کے لیے کرہ ارض کے تحفظ میں مکمل کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

آج دنیا بھر میں ’’یوم ماحولیات‘‘ منایا جا رہا ہے جس کا مقصد عوام میں ماحولیاتی تحفظ اور آلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس سال کا تھیم ہے: ’’پلاسٹک کی آلودگی کا خاتمہ‘‘۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دن دنیا کو درپیش فوری ماحولیاتی چیلنجز سے متعلق شعور بیدار کرنے اور کرہ ارض کے تحفظ کے لیے اجتماعی کوششوں کو تیز کرنے کا اہم موقع ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پاکستان، جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع کے زیاں اور آلودگی جیسے تین بڑے ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کی کوششوں کو سراہتا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق دنیا اس وقت زمین، دریاؤں اور سمندروں میں بڑھتی ہوئی پلاسٹک کی آلودگی جیسے بڑے مسئلے کا سامنا کر رہی ہے، ایسے میں 2025 کا عالمی یوم ماحولیات ’’پلاسٹک کی آلودگی کو شکست دو‘‘ کے تھیم کے ساتھ منانا نہایت بروقت اور اہم ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ تھیم پاکستان کی قومی سطح پر جاری کوششوں سے مطابقت رکھتا ہے۔ اپریل 2025 میں حکومت پاکستان نے ’پلاسٹک آلودگی میں کمی کے لیے قومی عملی روڈ میپ‘ کا آغاز کیا، جو پلاسٹک کے فضلے کو کم کرنے اور سرکلر اکنامی کے فروغ پر مبنی جامع حکمت عملی فراہم کرتا ہے۔

Comments

Comments are closed.