عید تعطیلات کی وجہ سے ممکنہ تاخیر کی افواہوں کے درمیان وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ بجٹ مقررہ شیڈول کے مطابق ہی پیش کیا جائے گا۔
اپنے بیان میں خرم شہزاد نے کہ کہ جیسا کہ پہلے بھی بتایا گیا تھا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو وقت پر اعلان کیا جائے گا۔
اسی طرح مالی سال 25 کا اکنامک سروے بھی 9 جون کو پیش کیا جائے گا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025


Comments
Comments are closed.