BR100 Increased By (0.27%)
BR30 Increased By (0.15%)
KSE100 Increased By (0.15%)
KSE30 Increased By (0.01%)
BAFL 58.50 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.03 (0.12%)
BOP 34.09 Decreased By ▼ -0.16 (-0.47%)
CNERGY 8.20 Increased By ▲ 0.04 (0.49%)
DFML 20.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.29%)
DGKC 198.80 Increased By ▲ 1.33 (0.67%)
FABL 89.90 Increased By ▲ 0.39 (0.44%)
FCCL 53.88 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
FFL 18.01 Decreased By ▼ -0.02 (-0.11%)
GGL 20.60 Increased By ▲ 0.80 (4.04%)
HBL 286.46 Increased By ▲ 0.40 (0.14%)
HUBC 215.98 Increased By ▲ 0.58 (0.27%)
HUMNL 11.23 Increased By ▲ 0.23 (2.09%)
KEL 8.17 Increased By ▲ 0.06 (0.74%)
LOTCHEM 28.30 Increased By ▲ 0.86 (3.13%)
MLCF 88.79 Increased By ▲ 0.74 (0.84%)
OGDC 323.00 Decreased By ▼ -1.56 (-0.48%)
PAEL 40.42 Increased By ▲ 0.48 (1.2%)
PIBTL 17.33 Increased By ▲ 0.01 (0.06%)
PIOC 277.50 Increased By ▲ 2.04 (0.74%)
PPL 232.00 Decreased By ▼ -0.78 (-0.34%)
PRL 34.70 Decreased By ▼ -0.25 (-0.72%)
SNGP 100.50 Increased By ▲ 0.89 (0.89%)
SSGC 27.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.07%)
TELE 8.70 Increased By ▲ 0.13 (1.52%)
TPLP 9.20 Increased By ▲ 0.44 (5.02%)
TRG 72.63 Increased By ▲ 0.88 (1.23%)
UNITY 11.50 Decreased By ▼ -0.17 (-1.46%)
WTL 1.26 No Change ▼ 0.00 (0%)

ایک ہفتے کے دورران مہنگائی کی شرح 1.03 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

15 مئی 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی مہنگائی میں 1.03 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے مطابق مرغی کی قیمتوں میں 15.95 فیصد، انڈوں میں 8.34 فیصد، چینی میں 1.97 فیصد، لونگ کپڑے میں 1.74 فیصد، پاؤڈرڈ دودھ میں 1.59 فیصد، گڑ میں 1.48 فیصد، دال چنا میں 0.94 فیصد، لان پرنٹڈ میں 0.77 فیصد، مٹن میں 0.62 فیصد، بیف میں 0.49 فیصد اور انرجی سیور میں 0.31 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بھی سالانہ 1.29 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جس میں خواتین کے سینڈل کی قیمت میں 55.62 فیصد، مرغی میں 47.22 فیصد، مونگ میں 29.02 فیصد، پاؤڈر دودھ میں 24.02 فیصد، چینی میں 21.87 فیصد، کیلے میں 20.80 فیصد، دال چنا میں 20.74 فیصد، گوشت بیف میں 18.00 فیصد، سبزی گھی (2.5 کلو) میں 13.62 فیصد، ایل پی جی میں 12.13 فیصد، لان پرنٹڈ میں 11.18 فیصد اور فائرووڈ میں 10.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ پیاز کی قیمت میں 53.29 فیصد، لہسن میں 33.18 فیصد، آلو میں 29.84 فیصد، پہلی سہ ماہی کے بجلی کے بل میں 29.40 فیصد، ٹماٹر میں 23.61 فیصد، گندم کا آٹا میں 21.02 فیصد، لیپٹن چائے میں 17.93 فیصد، ماش میں 16.27 فیصد، مرچ پاؤڈر میں 12.30 فیصد، پٹرول میں 7.43 فیصد اور ڈیزل میں 6.30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.