BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کاروبار اور معیشت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کمی

  • نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2025 سے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لٹر کمی کردی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 256 روپے 64 پیسے فی لٹر ہوگی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق (آج) یکم مئی 2025 سے ہوگا۔

خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ تقریباً ساڑھے تین سال میں اپنی سب سے بڑی ماہانہ کمی کی جانب گامزن ہیں، کیونکہ سعودی عرب نے پیداوار میں اضافہ اور مارکیٹ شیئر بڑھانے کے ارادے کا اشارہ دیا ہےجبکہ عالمی تجارتی جنگ نے ایندھن کی طلب کے امکانات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

برینٹ کروڈ 1.16 ڈالر یا 1.81 فیصد کی کمی سے 63.09 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 2.38 ڈالر یا 3.94 فیصد کم ہوکر 58.04 ڈالر ریکارڈکیا گیا۔

رواں ماہ اب تک برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی میں بالترتیب 15 فیصد اور 18 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جو نومبر 2021 کے بعد سب سے بڑی کمی ہے۔

Comments

Comments are closed.