بھارتی وزیر آبی وسائل سی آر پاٹل نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ بھارت اس بات کو یقینی بنانے کے اقدامات پر کام کر رہا ہے کہ پاکستان کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہ ملے۔
یہ فیصلہ کشمیر کے ہمالیائی علاقے میں سیاحوں پر حملے کے بعد کیا گیا ہے، جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے اور اس کے نتیجے میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ ایک اہم دریائی پانی کی تقسیم کا معاہدہ معطل کر دیا۔
انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا ہے کہ “ہم یہ یقینی بنائیں گے کہ دریائے سندھ کا ایک بھی قطرہ پاکستان نہ پہنچے۔


Comments
Comments are closed.