BR100 Increased By (0.11%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.45 (-0.79%)
BIPL 27.18 Increased By ▲ 0.29 (1.08%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 9.92 Decreased By ▼ -0.69 (-6.5%)
DFML 18.16 Increased By ▲ 0.11 (0.61%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.18 Increased By ▲ 1.23 (1.24%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.87 (1.62%)
FFL 16.70 Increased By ▲ 0.24 (1.46%)
GGL 24.87 Increased By ▲ 1.05 (4.41%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 219.15 Increased By ▲ 0.21 (0.1%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 94.35 Decreased By ▼ -2.01 (-2.09%)
OGDC 316.40 Decreased By ▼ -1.82 (-0.57%)
PAEL 43.15 Increased By ▲ 1.38 (3.3%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 296.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PPL 220.50 Increased By ▲ 0.33 (0.15%)
PRL 49.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
SNGP 104.94 Decreased By ▼ -1.19 (-1.12%)
SSGC 28.17 Decreased By ▼ -0.97 (-3.33%)
TELE 8.80 Decreased By ▼ -0.02 (-0.23%)
TPLP 13.40 Increased By ▲ 0.89 (7.11%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
UNITY 10.44 Increased By ▲ 0.42 (4.19%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
پاکستان

کے الیکٹرک کا گردشی قرضوں میں کوئی کردار نہ ہونے کا دعویٰ

  • جائز دعوؤں کی منظوری سے کے-الیکٹرک کی مالیاتی صورتِ حال مضبوط ہو گی،ترجمان
شائع اپ ڈیٹ

کے-الیکٹرک کے ترجمان نےایک بیان میں کہا ہے کہ بطور ایک نجی یوٹیلیٹی، کے-الیکٹرک کا گردشی قرضے میں کوئی حصہ نہیں، جسے عالمی سطح پر معروف ادارے بھی تسلیم کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جائز دعوؤں کی منظوری سے کے-الیکٹرک کی مالیاتی صورتِ حال مضبوط ہو گی، جس سے منصوبہ بندی کے تحت انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے اور صارفین کو زیادہ مستحکم بجلی کی فراہمی میں مدد ملے گی۔

کے-الیکٹرک اس معاملے پر ریگولیٹر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ کے-الیکٹرک ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے، جو 1913 میں پاکستان میں کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے ای ایس ای) کے طور پر قائم ہوئی۔

2005 میں اس کی نجکاری کی گئی، اور یہ پاکستان کی واحد عمودی طور پر مربوط (ورٹیکلی انٹی گریٹڈ) بجلی فراہم کرنے والی کمپنی ہے جو کراچی اور اس کے ملحقہ علاقوں کو بجلی فراہم کرتی ہے۔

کمپنی کے 66.4 فیصد اکثریتی شیئرز کے ای ایس پاور کے پاس ہیں، جو کہ سرمایہ کاروں کے ایک کنسورشیم پر مشتمل ہے، جن میں سعودی عرب کی الجمیح پاور لمیٹڈ، کویت کی نیشنل انڈسٹریز گروپ (ہولڈنگ)، اور انفراسٹرکچر اینڈ گروتھ کیپیٹل فنڈ (آئی جی سی ایف) شامل ہیں۔

پاکستان حکومت بھی کمپنی میں 24.36 فیصد کی شریکِ کار ہے، جبکہ باقی حصص اوپن مارکیٹ میں بطور فری فلوٹ لسٹڈ ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.