BR100 Decreased By (-0.19%)
BR30 Decreased By (-0.4%)
KSE100 Decreased By (-0.14%)
KSE30 Decreased By (-0.34%)
BAFL 60.64 Increased By ▲ 0.04 (0.07%)
BIPL 24.38 Decreased By ▼ -0.11 (-0.45%)
BOP 31.62 Decreased By ▼ -0.29 (-0.91%)
CNERGY 11.77 Increased By ▲ 0.42 (3.7%)
DFML 15.82 Decreased By ▼ -0.21 (-1.31%)
DGKC 210.08 Decreased By ▼ -3.43 (-1.61%)
FABL 96.65 Increased By ▲ 2.13 (2.25%)
FCCL 62.09 Decreased By ▼ -1.52 (-2.39%)
FFL 14.73 Increased By ▲ 0.72 (5.14%)
GGL 19.42 Decreased By ▼ -0.26 (-1.32%)
HBL 313.24 Increased By ▲ 1.83 (0.59%)
HUBC 208.98 Decreased By ▼ -0.92 (-0.44%)
HUMNL 8.80 Decreased By ▼ -0.17 (-1.9%)
KEL 6.16 Decreased By ▼ -0.05 (-0.81%)
LOTCHEM 25.05 Increased By ▲ 0.22 (0.89%)
MLCF 105.27 Decreased By ▼ -2.00 (-1.86%)
OGDC 316.09 Decreased By ▼ -0.93 (-0.29%)
PAEL 35.44 Increased By ▲ 0.69 (1.99%)
PIBTL 13.79 Decreased By ▼ -0.08 (-0.58%)
PIOC 274.68 Decreased By ▼ -3.67 (-1.32%)
PPL 225.35 Decreased By ▼ -2.55 (-1.12%)
PRL 80.39 Increased By ▲ 3.13 (4.05%)
SNGP 94.73 Increased By ▲ 0.77 (0.82%)
SSGC 24.41 Increased By ▲ 0.56 (2.35%)
TELE 7.59 Increased By ▲ 0.30 (4.12%)
TPLP 13.10 Decreased By ▼ -0.83 (-5.96%)
TRG 54.83 Increased By ▲ 0.39 (0.72%)
UNITY 8.34 Decreased By ▼ -0.27 (-3.14%)
WTL 1.22 Increased By ▲ 0.20 (19.61%)

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر منگل کے روز کراچی میں 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ان کی اہلیہ ناہید وصی نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تدفین کی تفصیلات بعد میں فراہم کی جائیں گی۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر سیاستدان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے مرحوم سیاست دان کی جمہوریت اور عوامی خدمت کے لیے زندگی بھر کی جدوجہد کو خراج عقیدت کیا۔ وزیر اعظم نے تاج حیدر کی وفات کو پاکستان کے جمہوری منظرنامے میں ایک اہم سیاسی شخصیت کا نقصان قرار دیا ہے۔

انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے لئے دعا کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو ابدی سکون اور ان کے خاندان کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ تاج حیدر کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ،ان کی خلاء کو پر نہیں کیا جا سکتا۔

مراد علی شاہ نے تاج حیدر کو ایک دانشمند، منظم اور تجربہ کار سیاست دان قرار دیا جو زندگی بھر جمہوری اقدار اور عوامی خدمت سے وابستہ رہے۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ تاج حیدر نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے جدوجہد کی اور اپنی زندگی عوام کی خدمت کے لئے وقف کردی۔

Comments

Comments are closed.