BR100 Decreased By (-1.27%)
BR30 Decreased By (-1.22%)
KSE100 Decreased By (-1.02%)
KSE30 Decreased By (-1.14%)
BAFL 56.61 Decreased By ▼ -0.23 (-0.4%)
BIPL 26.87 Decreased By ▼ -0.27 (-0.99%)
BOP 33.82 Decreased By ▼ -0.21 (-0.62%)
CNERGY 9.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.6%)
DFML 18.15 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 203.48 Decreased By ▼ -3.03 (-1.47%)
FABL 99.70 Decreased By ▼ -0.76 (-0.76%)
FCCL 53.00 Decreased By ▼ -1.70 (-3.11%)
FFL 16.55 Decreased By ▼ -0.14 (-0.84%)
GGL 24.89 Increased By ▲ 0.10 (0.4%)
HBL 298.69 Decreased By ▼ -3.66 (-1.21%)
HUBC 217.35 Decreased By ▼ -2.03 (-0.93%)
HUMNL 10.55 Increased By ▲ 0.15 (1.44%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.12 (-1.62%)
LOTCHEM 29.09 Decreased By ▼ -0.23 (-0.78%)
MLCF 92.00 Decreased By ▼ -2.36 (-2.5%)
OGDC 313.95 Decreased By ▼ -1.89 (-0.6%)
PAEL 42.15 Decreased By ▼ -1.05 (-2.43%)
PIBTL 16.42 Decreased By ▼ -0.32 (-1.91%)
PIOC 301.00 Increased By ▲ 3.90 (1.31%)
PPL 216.25 Decreased By ▼ -3.53 (-1.61%)
PRL 50.40 Increased By ▲ 1.21 (2.46%)
SNGP 101.50 Decreased By ▼ -3.40 (-3.24%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.52 Increased By ▲ 0.25 (1.88%)
TRG 59.35 Decreased By ▼ -0.79 (-1.31%)
UNITY 10.29 Decreased By ▼ -0.14 (-1.34%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 11 کے تحت ایم/ایس اولمپیا سنتھیٹکس لمیٹڈ (او ایس ایل) کے ایم/ایس اولمپیا انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (او آئی ایل) میں انضمام کی منظوری دے دی۔

یہ معاہدہ او ایس ایل جو ایک عوامی غیر فہرست شدہ کمپنی ہے اور بلک فلامنٹ یارن اور ری سائیکلڈ پولی ایسٹر فائبر کی پیداوار میں مصروف ہے، کے او آئی ایل میں انضمام پر مشتمل ہے۔ او آئی ایل ایک نجی محدود کمپنی ہے جو مصنوعی قالین، پولی ایسٹر فیلٹ، مصنوعی یارن اور نِٹڈ فیبرک تیار کرتی ہے۔ یہ انضمام شیئر سویپ معاہدے کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔

کمیشن نے اپنی جانچ کے دوران پاکستان میں متعلقہ مصنوعات کی منڈیوں، یعنی بلک فلامنٹ یارن اور ری سائیکلڈ پولی ایسٹر فائبر، پر اس انضمام کے ممکنہ مسابقتی اثرات کا تجزیہ کیا۔

چونکہ دونوں کمپنیاں عمودی طور پر منسلک ہیں اور ایک ہی شیئر ہولڈرز کے زیر انتظام ہیں جبکہ او ایس ایل پہلے ہی اپنی تقریباً تمام پیداوار او آئی ایل کو فراہم کرتی ہے، کمیشن نے فیصلہ کیا کہ یہ انضمام متعلقہ منڈیوں میں کسی غلبے کے قیام یا اس کے مضبوط ہونے کا باعث نہیں بنے گا۔

اسی بنیاد پرسی سی پی نے مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 31(1)(d)(i) کے تحت مجوزہ انضمام کی منظوری دے دی ہے۔

کمیشن نے واضح کیا ہے کہ مسابقتی نقطہ نظر سے انضمام کی منظوری دی گئی ہے، تاہم جو معاملات سی سی پی کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں، وہ متعلقہ قوانین اور ریگولیٹری اداروں کی نگرانی کے تابع رہیں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.