BR100 Increased By (0.5%)
BR30 Increased By (0.42%)
KSE100 Increased By (0.32%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 58.45 No Change ▼ 0.00 (0%)
BIPL 25.60 Increased By ▲ 0.18 (0.71%)
BOP 34.18 Decreased By ▼ -0.07 (-0.2%)
CNERGY 8.23 Increased By ▲ 0.07 (0.86%)
DFML 20.99 Increased By ▲ 0.03 (0.14%)
DGKC 199.04 Increased By ▲ 1.57 (0.8%)
FABL 89.61 Increased By ▲ 0.10 (0.11%)
FCCL 54.11 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 18.12 Increased By ▲ 0.09 (0.5%)
GGL 20.52 Increased By ▲ 0.72 (3.64%)
HBL 286.44 Increased By ▲ 0.38 (0.13%)
HUBC 216.82 Increased By ▲ 1.42 (0.66%)
HUMNL 11.25 Increased By ▲ 0.25 (2.27%)
KEL 8.15 Increased By ▲ 0.04 (0.49%)
LOTCHEM 28.31 Increased By ▲ 0.87 (3.17%)
MLCF 89.00 Increased By ▲ 0.95 (1.08%)
OGDC 324.60 Increased By ▲ 0.04 (0.01%)
PAEL 40.56 Increased By ▲ 0.62 (1.55%)
PIBTL 17.39 Increased By ▲ 0.07 (0.4%)
PIOC 279.00 Increased By ▲ 3.54 (1.29%)
PPL 233.00 Increased By ▲ 0.22 (0.09%)
PRL 34.85 Decreased By ▼ -0.10 (-0.29%)
SNGP 100.80 Increased By ▲ 1.19 (1.19%)
SSGC 27.22 Increased By ▲ 0.05 (0.18%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.04 (-0.47%)
TPLP 9.04 Increased By ▲ 0.28 (3.2%)
TRG 72.90 Increased By ▲ 1.15 (1.6%)
UNITY 11.57 Decreased By ▼ -0.10 (-0.86%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.02 (1.59%)

وزارت خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ ایک پنشن کے انتخاب کی شرط ان سرکاری ملازمین پر لاگو ہوگی جو یکم جنوری 2025 یا اس کے بعد دوبارہ ملازمت حاصل کریں گے۔

وزارت خزانہ کے مطابق مختلف حلقوں سے وضاحت کیلئے متعدد سوالات اٹھائے گئے ہیں، ان سوالات کے جوابات معلومات اور ضروری عملدرآمد کے لیے فراہم کیے گئے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ کیا ایک پنشن منتخب کرنے کی شرط ان افراد پر بھی لاگو ہوگی جو مذکورہ آفس میمورنڈم (او ایم) کے اجرا سے قبل ایک سے زائد پنشن حاصل کر رہے تھے یا نہیں؟

وزارت خزانہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ وفاقی پنشن پر لاگو نہیں ہوتا اور ان افراد پر بھی لاگو نہیں ہوگا جو مذکورہ آفس میمورنڈم (او ایم) کے اجرا سے قبل ایک سے زائد پنشن حاصل کر رہے تھے۔

تاہم یکم جنوری 2025 کو یا اس کے بعد دوبارہ ملازمت حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین پر ایک پنشن کا انتخاب کرنے کی شرط لاگو ہوگی۔

وزارتِ خزانہ نے وضاحت کی کہ فیملی پنشن کا تعین اصل وصول کی جانے والی پنشن کی بنیاد پر کیا جائے گا، نہ کہ بنیادی رقم پر۔ اس حساب سے طے شدہ پنشن آئندہ اضافوں کے لیے بنیادی پنشن بن جائے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.