BR100 Decreased By (-0.19%)
BR30 Decreased By (-0.4%)
KSE100 Decreased By (-0.14%)
KSE30 Decreased By (-0.34%)
BAFL 60.64 Increased By ▲ 0.04 (0.07%)
BIPL 24.38 Decreased By ▼ -0.11 (-0.45%)
BOP 31.62 Decreased By ▼ -0.29 (-0.91%)
CNERGY 11.77 Increased By ▲ 0.42 (3.7%)
DFML 15.82 Decreased By ▼ -0.21 (-1.31%)
DGKC 210.08 Decreased By ▼ -3.43 (-1.61%)
FABL 96.65 Increased By ▲ 2.13 (2.25%)
FCCL 62.09 Decreased By ▼ -1.52 (-2.39%)
FFL 14.73 Increased By ▲ 0.72 (5.14%)
GGL 19.42 Decreased By ▼ -0.26 (-1.32%)
HBL 313.24 Increased By ▲ 1.83 (0.59%)
HUBC 208.98 Decreased By ▼ -0.92 (-0.44%)
HUMNL 8.80 Decreased By ▼ -0.17 (-1.9%)
KEL 6.16 Decreased By ▼ -0.05 (-0.81%)
LOTCHEM 25.05 Increased By ▲ 0.22 (0.89%)
MLCF 105.27 Decreased By ▼ -2.00 (-1.86%)
OGDC 316.09 Decreased By ▼ -0.93 (-0.29%)
PAEL 35.44 Increased By ▲ 0.69 (1.99%)
PIBTL 13.79 Decreased By ▼ -0.08 (-0.58%)
PIOC 274.68 Decreased By ▼ -3.67 (-1.32%)
PPL 225.35 Decreased By ▼ -2.55 (-1.12%)
PRL 80.39 Increased By ▲ 3.13 (4.05%)
SNGP 94.73 Increased By ▲ 0.77 (0.82%)
SSGC 24.41 Increased By ▲ 0.56 (2.35%)
TELE 7.59 Increased By ▲ 0.30 (4.12%)
TPLP 13.10 Decreased By ▼ -0.83 (-5.96%)
TRG 54.83 Increased By ▲ 0.39 (0.72%)
UNITY 8.34 Decreased By ▼ -0.27 (-3.14%)
WTL 1.22 Increased By ▲ 0.20 (19.61%)
پاکستان

آرمی چیف کا بہاولپور کا دورہ، جدید فوجی اور تعلیمی سہولیات کا افتتاح

شائع اپ ڈیٹ
COAS visits Bahawalpur, inaugurates cutting-edge military, educational facilities

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بہاولپور کینٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔

اپنے دورے کے دوران آرمی چیف نے سی ایم ایچ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سی آئی ایم ایس)، انووسٹا چولستان اور انٹیگریٹڈ کمبیٹ سمولیٹر ایرینا سمیت جدید ترین سہولیات کا افتتاح کیا جس کا مقصد طبی تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جنگی تیاریوں کو فروغ دینا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل عاصم منیر نے افسران اور جوانوں کی غیر متزلزل لگن، بلند حوصلے اور جنگی تیاریوں کو سراہا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سخت تربیت ایک فوجی کی پیشہ ورانہ ترقی کی بنیاد ہے اور جدید جنگ کے چیلنجوں پر قابو پانے میں پاک فوج کی پہچان بنی رہنی چاہیئے۔

نیا افتتاح شدہ سی آئی ایم ایس میڈیکل تعلیم کا مرکز بننے کے لیے تیار ہے، جبکہ انٹیگریٹڈ کامبیٹ سمیولیٹر ایرینا سپاہیوں کی تربیتی صلاحیتوں کو بڑھائے گا۔ انووسٹا چولستان، ایک اور اہم منصوبہ، اس خطے میں فوجی اور شہری ترقی کی حمایت کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھانے پر مرکوز ہے۔

بہاولپور کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء سے گفتگو کے دوران آرمی چیف نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے فوج کے عزم کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور یہ ضروری ہے کہ وہ قومی ترقی میں بامعنی کردار ادا کرنے کے لئے خود کو ضروری صلاحیتوں سے آراستہ کریں۔

جنرل منیر نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ تعلیمی مہارت حاصل کریں اور انہوں نے ملک کے مستقبل کی تشکیل میں ان کی صلاحیتوں کو سراہا۔

قبل ازیں آرمی چیف کی آمد پر بہاولپور کور کے کمانڈر نے ان کا استقبال کیا۔

Comments

Comments are closed.