BR100 Decreased By (-1.28%)
BR30 Decreased By (-1.76%)
KSE100 Decreased By (-1.05%)
KSE30 Decreased By (-1.11%)
BAFL 56.90 Decreased By ▼ -0.22 (-0.39%)
BIPL 27.18 Decreased By ▼ -0.29 (-1.06%)
BOP 33.42 Decreased By ▼ -0.53 (-1.56%)
CNERGY 10.86 Decreased By ▼ -0.09 (-0.82%)
DFML 18.16 Decreased By ▼ -0.04 (-0.22%)
DGKC 208.50 Decreased By ▼ -4.83 (-2.26%)
FABL 100.20 Decreased By ▼ -0.76 (-0.75%)
FCCL 54.98 Decreased By ▼ -0.87 (-1.56%)
FFL 16.08 Decreased By ▼ -0.13 (-0.8%)
GGL 24.90 Decreased By ▼ -0.18 (-0.72%)
HBL 302.00 Decreased By ▼ -4.84 (-1.58%)
HUBC 220.65 Decreased By ▼ -2.36 (-1.06%)
HUMNL 10.41 Decreased By ▼ -0.07 (-0.67%)
KEL 7.29 Decreased By ▼ -0.10 (-1.35%)
LOTCHEM 27.43 Decreased By ▼ -0.27 (-0.97%)
MLCF 94.05 Decreased By ▼ -2.86 (-2.95%)
OGDC 317.80 Decreased By ▼ -3.20 (-1%)
PAEL 42.35 Decreased By ▼ -0.84 (-1.94%)
PIBTL 16.45 Decreased By ▼ -0.28 (-1.67%)
PIOC 279.00 Decreased By ▼ -8.58 (-2.98%)
PPL 219.48 Decreased By ▼ -3.36 (-1.51%)
PRL 57.63 Decreased By ▼ -1.52 (-2.57%)
SNGP 102.49 Decreased By ▼ -1.37 (-1.32%)
SSGC 25.61 Decreased By ▼ -0.35 (-1.35%)
TELE 8.38 Decreased By ▼ -0.18 (-2.1%)
TPLP 13.07 Increased By ▲ 0.31 (2.43%)
TRG 60.60 Increased By ▲ 0.21 (0.35%)
UNITY 10.09 Decreased By ▼ -0.11 (-1.08%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.02 (-1.64%)

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا اہم میچ بغیر گیند پھینکے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہونا تھا۔

تاہم مسلسل بوندا باندی کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہو سکا۔

سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے تناظر میں یہ دونوں ٹیموں کے لئے ایک اہم میچ تھا کیونکہ فاتح ٹیم سیمی فائنل تک رسائی کے لئے جگہ بنا سکتی تھی۔

گروپ اے کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دو ٹیموں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ہی یقینی ہوچکی تھیں جب نیوزی لینڈ نے پیر کے روز اسی مقام پر بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔

نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری جیت نے میزبان پاکستان اور بنگلہ دیش کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

ٹیم کی خبریں آسٹريليا مچل اسٹارک، پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ، مچل مارش اور مارکس اسٹوئنس جیسے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باوجود آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف متاثر کن فتح حاصل کرکے اپنی گہرائی کا مظاہرہ کیا۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

اسٹیو اسمتھ (کپتان)، میتھیو شارٹ، ٹریوس ہیڈ، مارنس لبوشین، جوش انگلس، ایلکس کیری، گلین میکسویل، بین ڈورشوئس، نیتھن ایلس، ایڈم زامپا اور سپینسر جانسن۔

جنوبی افريقہ ہینرک کلاسن کہنی میں تکلیف کی وجہ سے افغانستان کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے تھے اور شاید ان کے لئے اس میچ میں بھی کھیلتا ممکن نہ ہوتا۔

Comments

Comments are closed.