BR100 Decreased By (-0.97%)
BR30 Decreased By (-1.55%)
KSE100 Decreased By (-0.89%)
KSE30 Decreased By (-0.94%)
BAFL 57.18 Increased By ▲ 0.06 (0.11%)
BIPL 27.10 Decreased By ▼ -0.37 (-1.35%)
BOP 33.34 Decreased By ▼ -0.61 (-1.8%)
CNERGY 10.76 Decreased By ▼ -0.19 (-1.74%)
DFML 18.14 Decreased By ▼ -0.06 (-0.33%)
DGKC 208.00 Decreased By ▼ -5.33 (-2.5%)
FABL 100.38 Decreased By ▼ -0.58 (-0.57%)
FCCL 54.54 Decreased By ▼ -1.31 (-2.35%)
FFL 16.10 Decreased By ▼ -0.11 (-0.68%)
GGL 24.38 Decreased By ▼ -0.70 (-2.79%)
HBL 303.00 Decreased By ▼ -3.84 (-1.25%)
HUBC 219.30 Decreased By ▼ -3.71 (-1.66%)
HUMNL 10.50 Increased By ▲ 0.02 (0.19%)
KEL 7.29 Decreased By ▼ -0.10 (-1.35%)
LOTCHEM 27.35 Decreased By ▼ -0.35 (-1.26%)
MLCF 95.74 Decreased By ▼ -1.17 (-1.21%)
OGDC 317.00 Decreased By ▼ -4.00 (-1.25%)
PAEL 42.35 Decreased By ▼ -0.84 (-1.94%)
PIBTL 17.01 Increased By ▲ 0.28 (1.67%)
PIOC 275.00 Decreased By ▼ -12.58 (-4.37%)
PPL 218.90 Decreased By ▼ -3.94 (-1.77%)
PRL 57.27 Decreased By ▼ -1.88 (-3.18%)
SNGP 101.38 Decreased By ▼ -2.48 (-2.39%)
SSGC 25.55 Decreased By ▼ -0.41 (-1.58%)
TELE 8.30 Decreased By ▼ -0.26 (-3.04%)
TPLP 12.76 No Change ▼ 0.00 (0%)
TRG 61.20 Increased By ▲ 0.81 (1.34%)
UNITY 10.09 Decreased By ▼ -0.11 (-1.08%)
WTL 1.21 Decreased By ▼ -0.01 (-0.82%)

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باؤوما نے کہا کہ بیٹنگ کرنے کا فیصلہ وکٹ کی صورتحال کو دیکھ کر کیا گیا ہے، اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

جنوبی افریقا کے کپتان نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی بولنگ پر مکمل اعتماد ہے،ہم ایک اسپنر کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو اس وکٹ پر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دیتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں، لیکن ہم معیاری کرکٹ کھیلنے اور میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

افغانستان

ابراہیم زدران تین ماہ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کررہے ہیں، یا د رہے کہ دسمبر میں ان کے ٹخنے میں چوٹ لگی تھی۔

پلیئنگ الیون: رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، عظمت اللہ عمرزئی، گلبدین نائب، محمد نبی، راشد خان، نور احمد، فضل حق فاروقی

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک تجربہ کار اسپنر مہاراج کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے جبکہ ہینرک کلاسین انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں۔

پلیئنگ الیون: ریان ریکیلٹن ، ٹونی ڈی زورزی، ٹمبا باؤوما (کپتان)، راسی وان ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان ملڈر، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا، لنگی نگیڈی

Comments

Comments are closed.