BR100 Decreased By (-0.97%)
BR30 Decreased By (-1.55%)
KSE100 Decreased By (-0.89%)
KSE30 Decreased By (-0.94%)
BAFL 57.16 Increased By ▲ 0.04 (0.07%)
BIPL 27.08 Decreased By ▼ -0.39 (-1.42%)
BOP 33.35 Decreased By ▼ -0.60 (-1.77%)
CNERGY 10.76 Decreased By ▼ -0.19 (-1.74%)
DFML 18.01 Decreased By ▼ -0.19 (-1.04%)
DGKC 207.89 Decreased By ▼ -5.44 (-2.55%)
FABL 100.29 Decreased By ▼ -0.67 (-0.66%)
FCCL 54.68 Decreased By ▼ -1.17 (-2.09%)
FFL 16.07 Decreased By ▼ -0.14 (-0.86%)
GGL 24.48 Decreased By ▼ -0.60 (-2.39%)
HBL 303.25 Decreased By ▼ -3.59 (-1.17%)
HUBC 219.33 Decreased By ▼ -3.68 (-1.65%)
HUMNL 10.49 Increased By ▲ 0.01 (0.1%)
KEL 7.29 Decreased By ▼ -0.10 (-1.35%)
LOTCHEM 27.32 Decreased By ▼ -0.38 (-1.37%)
MLCF 95.67 Decreased By ▼ -1.24 (-1.28%)
OGDC 317.05 Decreased By ▼ -3.95 (-1.23%)
PAEL 42.34 Decreased By ▼ -0.85 (-1.97%)
PIBTL 16.77 Increased By ▲ 0.04 (0.24%)
PIOC 276.22 Decreased By ▼ -11.36 (-3.95%)
PPL 218.15 Decreased By ▼ -4.69 (-2.1%)
PRL 57.37 Decreased By ▼ -1.78 (-3.01%)
SNGP 101.08 Decreased By ▼ -2.78 (-2.68%)
SSGC 25.57 Decreased By ▼ -0.39 (-1.5%)
TELE 8.32 Decreased By ▼ -0.24 (-2.8%)
TPLP 12.79 Increased By ▲ 0.03 (0.24%)
TRG 61.00 Increased By ▲ 0.61 (1.01%)
UNITY 10.06 Decreased By ▼ -0.14 (-1.37%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.02 (-1.64%)

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان انجری کی جگہ امام الحق کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اوپنر فخر زمان انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے اور کھیلنے سے منع کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ فخر زمان 23 فروری کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کے لیے ٹیم کے ساتھ دبئی نہیں جائیں گے۔

توقع ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مناسب وقت پر باضابطہ اپ ڈیٹ جاری کرے گی۔

یاد رہے کہ فخرزمان نیوزی کیخلاف میچ کے پہلے اوور میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے، نتیجتاً وہ کچھ دیر میدان سے باہر رہے اور فیلڈنگ قوانین کی وجہ سے چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے۔

پاکستان نے 321 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پہلے پاور پلے میں صرف 22 رنز بنائے، یہ پاکستان کا ہوم گراؤنڈ پر پاور پلے کا بدترین اسکور تھا۔

میچ میں جب فخر زمان بیٹنگ کے لیے آئے تو درد میں نظر آئے ۔ مائیکل بریسویل کے ہاتھوں آؤٹ ہونے سے قبل انہوں نے 41 گیندوں پر 58.53 کے اسٹرائیک ریٹ سے 24 رنز بنائے۔

اننگز کے آخری حصے میں پاکستان کی بولنگ کافی خراب رہی، گرین شرٹس نے آخری 25 اوورز میں 207 رنز اور آخری 10 اوورز میں 94 رنز دیے۔

Comments

Comments are closed.