BR100 Increased By (0.53%)
BR30 Increased By (0.7%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.62%)
BAFL 60.90 Increased By ▲ 0.26 (0.43%)
BIPL 24.52 Increased By ▲ 0.14 (0.57%)
BOP 31.97 Increased By ▲ 0.35 (1.11%)
CNERGY 11.75 Decreased By ▼ -0.02 (-0.17%)
DFML 15.99 Increased By ▲ 0.17 (1.07%)
DGKC 212.50 Increased By ▲ 2.42 (1.15%)
FABL 97.10 Increased By ▲ 0.45 (0.47%)
FCCL 63.15 Increased By ▲ 1.06 (1.71%)
FFL 14.90 Increased By ▲ 0.17 (1.15%)
GGL 19.65 Increased By ▲ 0.23 (1.18%)
HBL 314.11 Increased By ▲ 0.87 (0.28%)
HUBC 209.15 Increased By ▲ 0.17 (0.08%)
HUMNL 8.98 Increased By ▲ 0.18 (2.05%)
KEL 6.18 Increased By ▲ 0.02 (0.32%)
LOTCHEM 25.00 Decreased By ▼ -0.05 (-0.2%)
MLCF 107.10 Increased By ▲ 1.83 (1.74%)
OGDC 317.45 Increased By ▲ 1.36 (0.43%)
PAEL 35.99 Increased By ▲ 0.55 (1.55%)
PIBTL 13.90 Increased By ▲ 0.11 (0.8%)
PIOC 278.35 Increased By ▲ 3.67 (1.34%)
PPL 225.75 Increased By ▲ 0.40 (0.18%)
PRL 80.25 Decreased By ▼ -0.14 (-0.17%)
SNGP 95.29 Increased By ▲ 0.56 (0.59%)
SSGC 24.53 Increased By ▲ 0.12 (0.49%)
TELE 7.66 Increased By ▲ 0.07 (0.92%)
TPLP 13.24 Increased By ▲ 0.14 (1.07%)
TRG 55.40 Increased By ▲ 0.57 (1.04%)
UNITY 8.69 Increased By ▲ 0.35 (4.2%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.06 (4.92%)

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنے حالیہ دورے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکی کانگریس کے ارکان کے ساتھ ملاقاتیں بہت مثبت رہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط بہترین تعلقات ہیں۔

دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے پر بھی تفصیلی بات چیت کی۔

محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے اور عالمی برادری کو اس سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا چاہئے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط بنانے میں امریکہ کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

Comments

Comments are closed.