BR100 Decreased By (-0.56%)
BR30 Decreased By (-0.56%)
KSE100 Decreased By (-0.43%)
KSE30 Decreased By (-0.49%)
BAFL 56.69 Decreased By ▼ -0.47 (-0.82%)
BIPL 26.92 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.14 Decreased By ▼ -0.21 (-0.63%)
CNERGY 10.57 Decreased By ▼ -0.19 (-1.77%)
DFML 17.95 Decreased By ▼ -0.06 (-0.33%)
DGKC 205.60 Decreased By ▼ -2.29 (-1.1%)
FABL 100.19 Decreased By ▼ -0.10 (-0.1%)
FCCL 54.15 Decreased By ▼ -0.53 (-0.97%)
FFL 16.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.31%)
GGL 23.90 Decreased By ▼ -0.58 (-2.37%)
HBL 300.00 Decreased By ▼ -3.25 (-1.07%)
HUBC 217.00 Decreased By ▼ -2.33 (-1.06%)
HUMNL 10.49 No Change ▼ 0.00 (0%)
KEL 7.17 Decreased By ▼ -0.12 (-1.65%)
LOTCHEM 27.03 Decreased By ▼ -0.29 (-1.06%)
MLCF 94.65 Decreased By ▼ -1.02 (-1.07%)
OGDC 315.30 Decreased By ▼ -1.75 (-0.55%)
PAEL 41.97 Decreased By ▼ -0.37 (-0.87%)
PIBTL 17.10 Increased By ▲ 0.33 (1.97%)
PIOC 273.41 Decreased By ▼ -2.81 (-1.02%)
PPL 216.25 Decreased By ▼ -1.90 (-0.87%)
PRL 56.30 Decreased By ▼ -1.07 (-1.87%)
SNGP 100.30 Decreased By ▼ -0.78 (-0.77%)
SSGC 25.21 Decreased By ▼ -0.36 (-1.41%)
TELE 8.33 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
TPLP 12.70 Decreased By ▼ -0.09 (-0.7%)
TRG 62.49 Increased By ▲ 1.49 (2.44%)
UNITY 9.98 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
WTL 1.19 Decreased By ▼ -0.01 (-0.83%)

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ماہ شرع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

پاکستان 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا جو 19 فروری سے 9 مارچ تک جاری رہے گا۔ بھارت اپنے میچز متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے گا۔

محمد رضوان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فخر زمان، خوشدل شاہ، سعود شکیل اور فہیم اشرف ٹیم کی واپسی ہوئی ہے۔

 ۔
۔

سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے اوپننگ پارٹنر بابر اعظم یا سعود شکیل ہوسکتے ہیں، ہوم کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کرکٹرز کا انتخاب کیا گیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا سکواڈ

محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر، فہیم اشرف، خوشدل شاہ، سلمان علی آغا(نائب کپتان)، عثمان خان، ابرار احمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی۔ نوٹ: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کیخلاف سہ ملکی سیریز کیلئے بھی اسی اسکواڈ سے تمام میچز کیلئے پلیئنگ الیون کا انتخاب کیا جائے گا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول

  • 19 فروری: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کراچی،

  • 20 فروری: بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت، دبئی

  • 21 فروری: افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، کراچی

  • 22 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، لاہور

  • 23 فروری: پاکستان بمقابلہ بھارت، دبئی

  • 24 فروری: بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ، راولپنڈی،

  • 25 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، راولپنڈی،

  • 26 فروری: افغانستان بمقابلہ انگلینڈ، لاہور،

  • 27 فروری: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، راولپنڈی،

  • 28 فروری: افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا، لاہور،

  • یکم مارچ: جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ، کراچی،

  • 2 مارچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، دبئی

  • 4 مارچ: سیمی فائنل 1، دبئی

  • 5 مارچ: سیمی فائنل 2، لاہور

  • 9 مارچ: فائنل، لاہور (اگر بھارتی ٹیم کوالیفائی کرتی ہے تو یہ دبئی میں کھیلا جائے گا)

Comments

Comments are closed.