BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
مارکٹس

او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت سے تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی

  • لسٹڈ کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیش رفت سے آگاہ کردیا
شائع اپ ڈیٹ

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بیتانی-2 کے کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔

“بیتانی-02 کنویں میں سمنسک فارمیشن میں گیس کنڈینسیٹ کی دریافت کے حوالے سے او جی ڈی سی ایل نے جو کہ ولی ایکسپلوریشن لائسنس کا آپریٹر ہے اور اس میں 100فیصد ورکنگ انٹرسٹ رکھتا ہے، خیبر پختونخوا کے لکی مروت ضلع میں بیتانی-2 ایپریزل ویل سے پیداوار کامیابی کے ساتھ شروع کردی ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ کاوا گڑھ فارمیشن میں تکمیل کے بعد کنواں فی الحال 8.5 ملین معیاری مکعب فٹ (ایم ایم ایس سی ایف ڈی) گیس اور 610 بیرل یومیہ (بی پی ڈی) تیل پیدا کررہا ہے۔

او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ پیدا شدہ گیس کو اس کے بیتانی پروسیسنگ پلانٹ میں پروسیس کیا جارہا ہے اور تقسیم کے لئے ایس این جی پی ایل نیٹ ورک میں انجکٹ کیا جارہا ہے ۔

یہ کامیابی او جی ڈی سی ایل کی جدید تلاش اور پیداوار کے عزم کی عکاسی کرتی ہے اور توانائی شعبے میں اس کی قیادت کو مضبوط کرتی ہے۔ کمپنی پائیدار ترقی اور آپریشنل ایکسیلینس کے لئے وقف ہے، جو پاکستان کی توانائی کے تحفظ اور اقتصادی ترقی میں کردار ادا کرتی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں اپنے کنڑ آئل فیلڈ میں پیداوار بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان کی سب سے بڑی ای اینڈ پی کمپنی کی حیثیت سے او جی ڈی سی ایل ایکسپلوریشن، ڈرلنگ، پروڈکشن، ریزروائر مینجمنٹ اور انجینئرنگ سپورٹ پر مشتمل آپریشنز کی نگرانی کرتی ہے۔

ای اینڈ پی کے پاس پاکستان میں سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر تلاش کا رقبہ ہے، جو ملک کے کل رقبے کے 40 فیصد سے زیادہ پر محیط ہے ۔

Comments

Comments are closed.