BR100 Decreased By (-1.26%)
BR30 Decreased By (-1.41%)
KSE100 Decreased By (-1.01%)
KSE30 Decreased By (-1.01%)
BAFL 59.72 Decreased By ▼ -0.92 (-1.52%)
BIPL 24.39 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.39 (-1.23%)
CNERGY 11.58 Decreased By ▼ -0.19 (-1.61%)
DFML 15.73 Decreased By ▼ -0.09 (-0.57%)
DGKC 206.48 Decreased By ▼ -3.60 (-1.71%)
FABL 96.06 Decreased By ▼ -0.59 (-0.61%)
FCCL 61.31 Decreased By ▼ -0.78 (-1.26%)
FFL 15.02 Increased By ▲ 0.29 (1.97%)
GGL 19.53 Increased By ▲ 0.11 (0.57%)
HBL 310.50 Decreased By ▼ -2.74 (-0.87%)
HUBC 205.89 Decreased By ▼ -3.09 (-1.48%)
HUMNL 8.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.27%)
KEL 6.27 Increased By ▲ 0.11 (1.79%)
LOTCHEM 24.69 Decreased By ▼ -0.36 (-1.44%)
MLCF 103.85 Decreased By ▼ -1.42 (-1.35%)
OGDC 313.25 Decreased By ▼ -2.84 (-0.9%)
PAEL 35.67 Increased By ▲ 0.23 (0.65%)
PIBTL 13.45 Decreased By ▼ -0.34 (-2.47%)
PIOC 272.90 Decreased By ▼ -1.78 (-0.65%)
PPL 221.70 Decreased By ▼ -3.65 (-1.62%)
PRL 79.10 Decreased By ▼ -1.29 (-1.6%)
SNGP 93.69 Decreased By ▼ -1.04 (-1.1%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.59 (-2.42%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.19 (-2.5%)
TPLP 12.52 Decreased By ▼ -0.58 (-4.43%)
TRG 53.57 Decreased By ▼ -1.26 (-2.3%)
UNITY 8.35 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.02 (1.64%)

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

یہ پیش رفت قومی اسمبلی کی کمیٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مخالفت کے باوجود بل کی منظوری کے ایک ہفتے بعد سامنے آئی ہے۔

یہ بل وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے 24 جنوری 2025 کو سینیٹ میں پیش کیا تھا۔

وفاقی حکومت نے یہ بل گزشتہ ماہ قومی اسمبلی میں پیش کیا تھا۔

بل کا مقصد مرکزی سماجی، اقتصادی اور گورننس ڈیٹا کے ساتھ شہریوں کے لئے ایک متحدہ ڈیجیٹل شناخت قائم کرنا ہے۔

حکومت کے مطابق اس بل کا مقصد پاکستان کی معیشت، گورننس اور خدمات کے شعبے کو بین الاقوامی سطح پر رائج جدید ڈیجیٹل نظام سے ہم آہنگ کرنا ہے۔

حکومت تین گورننس باڈیز قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نیشنل ڈیجیٹل کمیشن (این ڈی سی)، اسٹریٹجک اوور سائٹ کمیٹی (ایس او سی) اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی (پی ڈی اے)

قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر دستیاب بل کی کاپی کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اور وفاقی و صوبائی قیادت پر مشتمل این ڈی سی ملک کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے اسٹریٹجک وژن اور پالیسی فریم ورک طے کرے گا۔ پی ڈی اے حکومت کی تمام سطحوں پر ڈیجیٹل اقدامات کو مربوط اور ہم آہنگ کرکے ان پالیسیوں کو نافذ کرے گا۔ ایس او سی پی ڈی اے کی کارکردگی کی نگرانی کرے گا جبکہ این ڈی سی کو ماسٹر پلان کے ساتھ ہم آہنگی کو یقینی بناتے ہوئے آزادانہ جائزہ فراہم کرے گا۔ شزہ فاطمہ نے گزشتہ ماہ ایک بیان میں کہا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کے لیے ایک مربوط ڈیجیٹل شناخت کے قیام کے ساتھ، ہم اس ملک میں موجود حقیقی صلاحیتوں کو بے نقاب کرنے کی راہ پر گامزن ہوں گے۔

سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرز کامران مرتضیٰ، ندیم احمد بھٹو، انوشہ رحمان احمد خان، منظور احمد، سید کاظم علی شاہ اور سیف اللہ سرور خان نیازی نے شرکت کی۔

Comments

Comments are closed.