BR100 Decreased By (-0.56%)
BR30 Decreased By (-0.56%)
KSE100 Decreased By (-0.43%)
KSE30 Decreased By (-0.49%)
BAFL 56.69 Decreased By ▼ -0.47 (-0.82%)
BIPL 26.92 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.14 Decreased By ▼ -0.21 (-0.63%)
CNERGY 10.57 Decreased By ▼ -0.19 (-1.77%)
DFML 17.95 Decreased By ▼ -0.06 (-0.33%)
DGKC 205.60 Decreased By ▼ -2.29 (-1.1%)
FABL 100.19 Decreased By ▼ -0.10 (-0.1%)
FCCL 54.15 Decreased By ▼ -0.53 (-0.97%)
FFL 16.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.31%)
GGL 23.90 Decreased By ▼ -0.58 (-2.37%)
HBL 300.00 Decreased By ▼ -3.25 (-1.07%)
HUBC 217.00 Decreased By ▼ -2.33 (-1.06%)
HUMNL 10.49 No Change ▼ 0.00 (0%)
KEL 7.17 Decreased By ▼ -0.12 (-1.65%)
LOTCHEM 27.03 Decreased By ▼ -0.29 (-1.06%)
MLCF 94.65 Decreased By ▼ -1.02 (-1.07%)
OGDC 315.30 Decreased By ▼ -1.75 (-0.55%)
PAEL 41.97 Decreased By ▼ -0.37 (-0.87%)
PIBTL 17.10 Increased By ▲ 0.33 (1.97%)
PIOC 273.41 Decreased By ▼ -2.81 (-1.02%)
PPL 216.25 Decreased By ▼ -1.90 (-0.87%)
PRL 56.30 Decreased By ▼ -1.07 (-1.87%)
SNGP 100.30 Decreased By ▼ -0.78 (-0.77%)
SSGC 25.21 Decreased By ▼ -0.36 (-1.41%)
TELE 8.33 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
TPLP 12.70 Decreased By ▼ -0.09 (-0.7%)
TRG 62.49 Increased By ▲ 1.49 (2.44%)
UNITY 9.98 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
WTL 1.19 Decreased By ▼ -0.01 (-0.83%)

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری (کل) کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگی۔

آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک جاری رہے گا جس کی میزبانی پاکستان کرے گا جبکہ بھارت اپنے میچز دبئی، متحدہ عرب امارات میں کھیلے گا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گروپ مرحلے کے میچز اور پاکستان میں کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری بروز منگل کو جی ایس ٹی کے مطابق سہ پہر 13 بجے شروع ہوگی۔

جنرل اسٹینڈ ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار پاکستانی روپے سے شروع ہوگی جبکہ مختلف کیٹیگریز میں پریمیم نشستیں 1500 پاکستانی روپے میں دستیاب ہوں گی۔

دریں اثنا ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر سمیر احمد سید نے کہا کہ انہوں نے ٹکٹوں کی قیمتیں سستی رکھی ہیں تاکہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شائقین میگا ایونٹ سے لطف اندوز ہوسکیں۔

سمیر نے مزید کہا کہ “ہم نے ٹکٹوں کو نہ صرف سستا بنایا ہے بلکہ باضابطہ آن لائن پلیٹ فارم اور پاکستان بھر میں 100 سے زائد دکانوں کے ذریعے آسانی سے قابل رسائی بھی بنایا ہے۔

بھارت کے میچوں کی ٹکٹیں

متحدہ عرب امارات کے میچوں کے بارے میں ٹکٹوں کی معلومات آنے والے دنوں میں دستیاب ہوں گی۔

اتوار 9 مارچ کو شیڈول فائنل کے ٹکٹ دبئی میں پہلے سیمی فائنل کے اختتام کے بعد خریداری کے لئے دستیاب ہوں گے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

چیمپئنز ٹرافی کا گروپ مرحلہ

  • گروپ اے: پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش

  • گروپ بی: آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، افغانستان

Comments

Comments are closed.