BR100 Decreased By (-1.91%)
BR30 Decreased By (-2.34%)
KSE100 Decreased By (-1.54%)
KSE30 Decreased By (-1.69%)
BAFL 56.20 Decreased By ▼ -0.53 (-0.93%)
BIPL 26.77 Decreased By ▼ -0.21 (-0.78%)
BOP 32.98 Decreased By ▼ -0.77 (-2.28%)
CNERGY 10.10 Increased By ▲ 0.22 (2.23%)
DFML 17.72 Decreased By ▼ -0.28 (-1.56%)
DGKC 196.67 Decreased By ▼ -8.26 (-4.03%)
FABL 98.98 Decreased By ▼ -1.12 (-1.12%)
FCCL 51.25 Decreased By ▼ -1.84 (-3.47%)
FFL 16.18 Decreased By ▼ -0.34 (-2.06%)
GGL 24.99 Increased By ▲ 0.15 (0.6%)
HBL 295.49 Decreased By ▼ -4.33 (-1.44%)
HUBC 214.18 Decreased By ▼ -2.90 (-1.34%)
HUMNL 10.36 Decreased By ▼ -0.25 (-2.36%)
KEL 7.06 Decreased By ▼ -0.16 (-2.22%)
LOTCHEM 29.12 Decreased By ▼ -0.19 (-0.65%)
MLCF 88.82 Decreased By ▼ -3.34 (-3.62%)
OGDC 311.95 Decreased By ▼ -4.34 (-1.37%)
PAEL 40.99 Decreased By ▼ -1.05 (-2.5%)
PIBTL 15.96 Decreased By ▼ -0.45 (-2.74%)
PIOC 282.84 Decreased By ▼ -17.40 (-5.8%)
PPL 212.66 Decreased By ▼ -4.18 (-1.93%)
PRL 52.54 Increased By ▲ 1.68 (3.3%)
SNGP 99.36 Decreased By ▼ -2.36 (-2.32%)
SSGC 25.10 Decreased By ▼ -1.88 (-6.97%)
TELE 8.32 Decreased By ▼ -0.33 (-3.82%)
TPLP 13.22 Decreased By ▼ -0.17 (-1.27%)
TRG 56.89 Decreased By ▼ -2.37 (-4%)
UNITY 9.94 Decreased By ▼ -0.36 (-3.5%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے صارفین کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے لیے جنوری 2025 کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کی گئی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے لیے ماہانہ بنیاد پر ایل این جی کی قیمت میں 0.0468 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو یعنی 0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے تحت دسمبر میں 10.5415 ڈالرسے بڑھ کر جنوری میں 10.5883 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔ تقسیم کے مرحلے میں بھی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جو 12.5456 ڈالر سے بڑھ کر 12.6014 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو یعنی گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 45 فیصد ہو گیا ہے۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے صارفین کیلئے قیمت میں 1.98 فیصد یا 0.2371 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی ہوئی ہے جو کہ ترسیل کے مرحلے میں 11.9659 ڈالر سے کم ہوکر 11.7288 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے جب کہ تقسیم کے مرحلے میں بھی قیمت 12.8997 ڈالر سے کم ہو کر 12.6667 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔

ایس این جی پی ایل (ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن) کی آر ایل این جی قیمت میں کمی کی وجہ آر ایل این جی فروخت کی قیمت میں شامل قیمت کے فرق میں کمی ہے۔ تاہم، آر ایل این جی ایس ایس جی سی ایل کی قیمت (ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن) میں معمولی اضافہ ڈی ای ایس (ڈلیوری ایکس شپ) کی قیمت میں معمولی اضافے کی وجہ سے ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.