BR100 Decreased By (-1.2%)
BR30 Decreased By (-1.31%)
KSE100 Decreased By (-0.95%)
KSE30 Decreased By (-0.95%)
BAFL 59.71 Decreased By ▼ -0.93 (-1.53%)
BIPL 24.31 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.39 (-1.23%)
CNERGY 11.59 Decreased By ▼ -0.18 (-1.53%)
DFML 15.73 Decreased By ▼ -0.09 (-0.57%)
DGKC 206.37 Decreased By ▼ -3.71 (-1.77%)
FABL 95.99 Decreased By ▼ -0.66 (-0.68%)
FCCL 61.54 Decreased By ▼ -0.55 (-0.89%)
FFL 15.02 Increased By ▲ 0.29 (1.97%)
GGL 19.69 Increased By ▲ 0.27 (1.39%)
HBL 310.65 Decreased By ▼ -2.59 (-0.83%)
HUBC 205.33 Decreased By ▼ -3.65 (-1.75%)
HUMNL 8.59 Decreased By ▼ -0.21 (-2.39%)
KEL 6.26 Increased By ▲ 0.10 (1.62%)
LOTCHEM 24.68 Decreased By ▼ -0.37 (-1.48%)
MLCF 104.08 Decreased By ▼ -1.19 (-1.13%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -2.70 (-0.85%)
PAEL 35.80 Increased By ▲ 0.36 (1.02%)
PIBTL 13.47 Decreased By ▼ -0.32 (-2.32%)
PIOC 270.51 Decreased By ▼ -4.17 (-1.52%)
PPL 221.81 Decreased By ▼ -3.54 (-1.57%)
PRL 79.08 Decreased By ▼ -1.31 (-1.63%)
SNGP 93.68 Decreased By ▼ -1.05 (-1.11%)
SSGC 23.87 Decreased By ▼ -0.54 (-2.21%)
TELE 7.39 Decreased By ▼ -0.20 (-2.64%)
TPLP 12.51 Decreased By ▼ -0.59 (-4.5%)
TRG 53.44 Decreased By ▼ -1.39 (-2.54%)
UNITY 8.34 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.03 (2.46%)

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت کی دو اہم شاہراہوں جناح ایونیو اور نائنتھ ایونیو پر ٹریفک کی روانی کو آسان بنانے کیلئے ایف ایٹ انڈر پاس کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انڈر پاس پر 42 دن کے قلیل عرصے میں کام مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

انہوں نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس میگا پراجیکٹ کو صرف 42 دن میں کامیابی سے مکمل کرنے پر یہ لگن ملک کی ترقی کی کلید ہے۔

وزیر اعظم نے کمشنر اسلام آباد جو کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین بھی ہیں، کی جانب سے اس منصوبے کو مختصر مدت میں کامیابی سے مکمل کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ نو تعمیر شدہ انڈر پاس سے شہر کی ٹریفک کو آسان بنانے میں مدد ملے گی اور سی ڈی اے سرینا چوک انڈر پاس کو بھی اسی طرح مکمل کرے گا۔

انہوں نے پراجیکٹ سائٹ پر ٹریفک کی بہتر روانی کو برقرار رکھنے پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی بھی تعریف کی۔

قبل ازیں وزیر داخلہ نے سی ڈی اے کی پوری ٹیم کو سراہتے ہوئے انڈر پاس کی 42 روز میں تکمیل پر کمشنر کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر سی ڈی اے آئندہ سال مارچ تک نرسری قائم کرے گا تاکہ دارالحکومت کے رہائشیوں کو کم لاگت اور معیاری پودے فراہم کیے جاسکیں۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پروجیکٹ سائٹ پر گاڑیوں کی آمدورفت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.