BR100 Increased By (0.24%)
BR30 Increased By (0.4%)
KSE100 Increased By (0.31%)
KSE30 Increased By (0.01%)
BAFL 58.15 Increased By ▲ 0.46 (0.8%)
BIPL 27.00 Increased By ▲ 0.02 (0.07%)
BOP 33.54 Increased By ▲ 0.15 (0.45%)
CNERGY 10.80 Increased By ▲ 0.19 (1.79%)
DFML 17.75 No Change ▼ 0.00 (0%)
DGKC 207.61 Increased By ▲ 0.38 (0.18%)
FABL 100.50 Increased By ▲ 0.68 (0.68%)
FCCL 54.30 Increased By ▲ 0.24 (0.44%)
FFL 16.14 Increased By ▲ 0.07 (0.44%)
GGL 22.80 Decreased By ▼ -0.99 (-4.16%)
HBL 304.00 Increased By ▲ 2.70 (0.9%)
HUBC 217.75 Increased By ▲ 0.53 (0.24%)
HUMNL 10.60 Increased By ▲ 0.17 (1.63%)
KEL 7.21 Increased By ▲ 0.02 (0.28%)
LOTCHEM 27.04 Decreased By ▼ -0.09 (-0.33%)
MLCF 95.17 Decreased By ▼ -0.42 (-0.44%)
OGDC 314.21 Increased By ▲ 0.21 (0.07%)
PAEL 42.34 Increased By ▲ 0.22 (0.52%)
PIBTL 17.11 Increased By ▲ 0.10 (0.59%)
PIOC 268.99 Decreased By ▼ -0.86 (-0.32%)
PPL 216.80 Increased By ▲ 1.65 (0.77%)
PRL 60.40 Increased By ▲ 3.77 (6.66%)
SNGP 102.70 Increased By ▲ 1.78 (1.76%)
SSGC 25.33 Increased By ▲ 0.15 (0.6%)
TELE 8.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.6%)
TPLP 13.60 Increased By ▲ 0.87 (6.83%)
TRG 60.52 Decreased By ▼ -1.28 (-2.07%)
UNITY 9.93 Decreased By ▼ -0.10 (-1%)
WTL 1.20 Increased By ▲ 0.01 (0.84%)
کھیل

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی

پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز برابر کردی۔ ایڈیلیڈ...
شائع اپ ڈیٹ

پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز برابر کردی۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔

میزبان آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ نے 9 رنز بنائے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو اچھا ثابت نہ ہوا اور بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 180 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

بھارت کی طرف سے نتین کمار ریڈی 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز 57 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اسکاٹ بولینڈ 3 اور مچل اسٹارک نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 337 رنز بنائے تھے اور بھارت پر 157 کی برتری حاصل کر لی تھی۔

دوسری اننگز میں بھی بھارتی کھلاڑی بڑا اسکور نہیں بنا سکے اور پوری ٹیم 175 بنا کر آؤٹ ہو گئی، یوں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا جو میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔

واضح رہے کہ 5 میچوں کی سیریز اب 1-1 سے برابر ہو گئی ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو دھول چٹائی تھی۔

Comments

Comments are closed.